Thursday, 30 November 2017

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments

Wednesday, 29 November 2017

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  اثاثہ جات ریفرنس، اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

2.  ماضی میں کراچی یورپ لگتا تھا اور لوگ لندن کے بجائے یہاں آتے تھے، سپریم کورٹ

3.  جاتی امرا میں نواز شریف سے قطری شہزادہ جاسم کی ملاقات

4.  ممبئی حملہ کیس: تہمینہ جنجوعہ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

5.  طالبان کی اعلیٰ قیادت پاکستان میں ہے، امریکی کمانڈر جان نکلسن

6.  ٹیسٹ رینکنگ میں لوکیش راہول کی تنزلی سے اظہر علی کو ترقی مل گئی

 دلیپ کمار کی طبیعت دوبارہ خراب ہوگئی

 شیر خوار بچوں میں تیزابیت کی اصل وجہ ماں

 کپل شرما اپنے غلط کاموں کے جواب میں دوسروں پر کیچڑ اچھالنے لگے

 ذہنی تناؤ دور کرنے والا انقلابی آلہ تیار

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan