Tuesday, 31 July 2018

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ مسترد کردیا

2.  پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان، اوگرا نے سمری بھجوادی

3.  نواز شریف کی طبیعت میں بہتری، ڈاکٹروں سے واپس جیل جانے کی خواہش

4.  خیبر پختونخوا اسمبلی میں نئے چہروں کی آمد

5.  دنیا کے پرکشش وزیر اعظم عمران خان یا جسٹن ٹروڈو؟ سوشل میڈیا پربحث

6.  پاکستان کیلئے 'آئی ایم ایف پیکیج' چینی قرض کی ادائیگی میں استعمال نہیں ہونا چاہیے، امریکا

 شاہ رخ خان سے موازنہ کرنے پر اکشے کمار کا صحافیوں کو کرارا جواب

 سیرالیون سے ایبولا وائرس کی نئی قسم دریافت

 سونم کپور انسانی اسمگلنگ کے خلاف بول پڑیں

 جعلی خبروں اور بیہودہ زبان کی روک تھام کیلئے ٹوئٹر کالج پروفیسر بھرتی کرے گا

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

Monday, 30 July 2018

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  پمزکے ڈاکٹرز نوازشریف کی میڈیکل ہسٹری سے لاعلم

2.  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے لئے عاطف خان کا نام فیورٹ قرار

3.  عمران خان کو جتوانے کے لیے ایک نہیں بلکہ فل پنکچر لگائے گئے، خورشید شاہ

4.  پنجاب میں حکومت سازی؛ پی ٹی آئی اور (ن) لیگ میں نمبر گیم جاری

5.  عہد تمیمی کی فلسطینی صدر سے ملاقات، یاسرعرفات کے مقبرے پرحاضری

6.  ون ڈے رینکنگ؛ فخر زمان پہلی بار ٹاپ 20 میں شامل

 ڈرون سے لی گئی بہترین ایوارڈ یافتہ تصاویر

 آرکٹک سے جاپان تک گرمی کی شدید لہر سے ماہرین پریشان

 ودیا بالن کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کا امکان

 فٹ بال کھیلنے سے بزرگ افراد میں ہڈیوں کی مضبوطی میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیق

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan