Monday, 29 July 2019

Please Confirm your subscription to Daily Pakistan

0 comments

Please click following link to confirm your subscription

https://inboxerz.com/confirm?e=763oxUNACKTsHc6zcL4URA5w&l=gBh2F9yDkcMNUhQ3aWyrww

Sunday, 28 July 2019

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  خیبرپختونخوا میں بارش سے 5 افراد جاں بحق، چترال میں سیلابی صورتحال

2.  حکومت نے مرکزی بینک کا قرض واپس کرنا شروع کر دیا

3.  پاکستان کا ریونیو وصولی نظام ناکام، ایف بی آرمیں بھی نقائص ہیں، ورلڈ بینک

4.  افغانستان اور تاجکستان کو گندم اسمگل ہونے کا انکشاف

5.  مقبوضہ کشمیر میں مزید 10 ہزار بھارتی فوجی تعینات

6.  انضمام الحق اور سرفراز احمد بھی کرکٹ کمیٹی اجلاس میں طلب

 بالی ووڈ میں ناکامی کے بعد دوسرے شعبوں میں قسمت آزمانے والے اداکار

 وزن گھٹانے کیلئے صبح 8 سے دوپہر 2 بجے تک ہی کھائیے

 ویرات کوہلی سے ناراض روہت نے انوشکا کو ''ان فالو''کردیا

 یہ کمپنی چھت سے لٹکنے والا فرنیچر بناتی ہے!

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

Saturday, 27 July 2019

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  امریکا کا پاکستان کیلئے ایف 16 طیاروں کی تکنیکی اور لاجسٹک سپورٹ کا اعلان

2.  سیاسی انتقام کی خاطر کمرے سے اے سی اتارنا نواز شریف کی جان پر حملہ ہے، شہباز شریف

3.  نواز شریف کے مشیرعرفان صدیقی کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار

4.  لاہورمیں ٹریفک صورت حال میں بہتری کے بین الاقوامی ادارے بھی معترف

5.  ''دیوار بناؤ صدر ٹرمپ، ہم تمہارے ساتھ ہیں!'' امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ

6.  مستقبل میں محمد عامر کے برطانوی شہری بننے کا امکان

 پرینیتی چوپڑا کا پریانکا کی وائرل تصویر پر تبصرہ کرنے سے انکار

 کیا اسمارٹ فون واقعی نوجوانوں کو موٹا کررہا ہے؟

 قومی کھیل سے لگاؤ؛ حفیظ بھی مہوش حیات کے گرویدہ

 پرندوں کے بچے انڈوں میں بھی ایک دوسرے سے رابطہ کرتے ہیں

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan