Wednesday, 28 February 2018

اہم خبریں - Daily Pakistan Newsletter

0 comments

روزنامہ پاکستان نیوزلیٹر - آج کی اہم ترین خبریں

2018-02-28

عالمی برادری پاکستان کے ساتھ غیرجانبداری سے پیش آئے: چین

بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) چین نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ غیر جانبداری سے پیش آئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی واچ لسٹ میں پاکستان کا ... مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، پاکستان عوام کے مفادمیں دہشتگردی کیخلاف جنگ جاری رکھے گا:اعلامیہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان عوام کے مفادمیں دہشتگردی کیخلاف جنگ جاری رکھے گا اورملکی مفادکیلئے پالیسیاں بنائی جائیں گی اور ان پرعملدرآمدکیاجائےگا ... مزید پڑھیں

نواز شریف کا چودھری نثار کو مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں مدعو نہ کرنے کامبینہ معاملہ، چودھری نثار بھی میدان میں آگئے، ایسا اعلان کر دیا کہ پوری ن لیگ حیرت میں مبتلا ہو جائے گی

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آئن لائن)مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج لاہور میں ہوا تاہم اس میں سابق وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار شامل نہ ہوئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق نواز شریف نے چودھری نثارکو مرکزی مجلس عاملہ کے اجلا س میں مدعو نہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا جس کی ... مزید پڑھیں

راولپنڈی:بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسد زمان نامی مسافر نجی ایئرلائن سے مسقط کے راستے ریاض جارہا تھا،ملزم نے منشیات نمکو کے پیکٹس میں چھپا رکھی تھی۔اے ایس ایف اہلکاروں نے شک پڑنے ... مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ضمنی ریفرنس کی نقول ملزمان میں تقسیم نہ ہوسکیں، سماعت ملتوی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کےخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ضمنی ریفرنس کی نقول ملزمان میں تقسیم نہ ہونے کے باعث احتساب عدالت نے ریفرنس پر سماعت 5 مارچ تک کےلئے ملتوی کردی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریفرنس نے ریفرنس پر سماعت کی۔واضح رہے کہ ... مزید پڑھیں

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں پی ٹی آئی کارکن سمیت 3 افراد زخمی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سچل کے علاقے میں نامعلوم نقاب پوش ملزم نے پی ٹی آئی سندھ یوتھ کے جنرل سیکرٹری علی میر جت پر گھر کے قریب فائرنگ کردی۔علی میر جت کو 2 ... مزید پڑھیں

کوئٹہ میں ڈی ایس پی حمید اللہ دستی پردہشتگردوں کاحملہ،2 اہلکار شہید

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ میںڈی ایس پی حمید اللہ دستی کے سکواڈ پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید ہو گئے تاہم وہ خود محفوظ رہے ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈی ایس پی حمید اللہ دستی سکواڈ کے ہمراہ اپنی بلٹ پروف گاڑی میں آفس جا رہے تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار ... مزید پڑھیں

گردے نکالنا بڑا ناسور ہے،اس دھندے میں ملوث لوگ کالی بھیڑیں ہیں،ہماری معاونت کریں، چیف جسٹس ثاقب نثار کے دوران سماعت ریمارکس

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ گردے نکالنابہت بڑاناسورہے،گردے نکالنے سے بڑھ کراستحصال کیاہوسکتاہے؟۔چیف جسٹس آف پاکستان نے استفسار کیا کہ اس ... مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس میں قید نہال ہاشمی کی سزا مکمل، آج ہی رہائی کا امکان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کی توہین عدالت کیس میں سزا مکمل ہوگئی ہے جس کے باعث آج (بدھ کو) ان کی رہائی کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے ن لیگی رہنما و سابق سینیٹر نہال ہاشمی کو توہین عدالت کیس میں ایک ماہ قید اور 5 سال ... مزید پڑھیں

عمران فاروق قتل کیس، گرفتار ملزم معظم علی کی اہلیہ نے چالان عدالت میں پیش نہ کرنے پر خودکو آگ لگانے کی دھمکی دے دی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عمران فاروق قتل کیس کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سماعت کے دوران ملزم معظم علی کی اہلیہ نے چالان عدالت میں پیش نہ کرنے پر خود کو آگ لگاکر زندگی کا خاتمہ کرنے کی دھمکی دے دی۔تفصیلات کے مطابق عمران فاروق قتل کیس کی انسداددہشتگردی عدالت میں سماعت ... مزید پڑھیں

This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com Unsubscribe from this list

All Rights Reserved © Daily Pakistan

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments

Tuesday, 27 February 2018

اہم خبریں - Daily Pakistan Newsletter

0 comments

روزنامہ پاکستان نیوزلیٹر - آج کی اہم ترین خبریں

2018-02-27

سعودی چیف آف سٹاف جبری ریٹائر،شہزاد بندر بن سلطان گورنر الجوف مقرر،شاہ سلمان نے تقرر و برطرفیوں کا شاہی فرمان جاری کردیا

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ملک میں بڑے پیمانے پر تقرریوں اوربرطرفیوں کا شاہی فرمان جاری کردیا، چیف آف  سٹاف کو بھی جبری ریٹائر کردیا۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ مسلح افواج کے سربراہان کو طاقتور تصور کیا جاتا ہے اور پاکستان جیسے ... مزید پڑھیں

ملک کی بڑی جماعت کو سینیٹ الیکشن سے فارغ کرنا ناقابل فہم ہے: نواز شریف

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ ملک کی سب سے بڑی جماعت کو سینیٹ الیکشن سے آو¿ٹ کرنا ناقابل فہم ہے، ہمیں چور، ڈاکو اور ڈرگ ڈیلر کہا گیا۔ انہوں نے کہا کوئی ایک ، دو یا 10 روپے کرپشن کا ہی بتا دے۔ن لیگ کی مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس سے سابق ... مزید پڑھیں

ایم کیوایم کا سربراہ کون ؟ کیس کی سماعت آج الیکشن کمیشن میں ہو گی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایم کیوایم کے آئنی سربراہ کے حوالے سے کیس کی سماعت آج الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد روانگی سے قبل ایم کیو ایم بہادر آباد کے سینئر ڈپٹی کنویئنر عامر خان کا کہنا تھا کہ اب الیکشن کمیشن میں فیصلہ ہو جائے گا۔ ان کی ... مزید پڑھیں

راولپنڈی:بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر جہاز کی سیڑھی گرنے سے 6 مسافر زخمی

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر جہاز کی سیڑھی گرنے سے 6 مسافر زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نجی ایئر لائن کی پرواز بیرون ملک روانگی کیلئے تیار تھی اور سیڑھی سے معذور افراد کو جہاز میں سوار کیا جا رہا تھا ... مزید پڑھیں

سیشن کورٹ لاہور ایک بار پھر میدان جنگ بن گئی، پیشی پر آئے ملزم پر مدعی پارٹی کا تشدد، سکیورٹی اہلکار غائب

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیشن کورٹ لاہور ایک بار پھر میدان جنگ بن گئی،مدعی پارٹی نے پیشی پر آئے ملزم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔جھگڑے کے دوران سیشن کورٹ کے سکیورٹی اہلکار غائب ہو گئے ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق واقعہ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت کے باہر پیش آیا جہاں ملزم ... مزید پڑھیں

ن لیگ کا نیا صدرکون؟ماڈل ٹاﺅن میں پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس شروع

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے نئے صدر کےلئے پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ماڈل ٹاؤن میں شروع ہو گیا،اجلاس میں سابق وزیراعظم نوازشریف، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ،گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ ، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف، حمزہ شہباز،مریم نواز،سردار مہتاب ... مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن میں ایم کیو ایم پاکستان کی کنوینرشپ کے معاملے پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی کنوینر شپ کے معاملے پر سماعت ہوگی۔چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا ایم کیو ایم پاکستان کی کنوینر شپ کے معاملے کی سماعت کریں گے جب کہ کمیشن نے فاروق ستار اور خالد مقبول صدیقی کو طلب کر رکھا ... مزید پڑھیں

لاہور:جنوبی چھاﺅنی میں سابق ایڈیشنل آئی جی کی گاڑی پر فائرنگ

لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)لاہور کے علاقے جنوبی چھاؤنی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے سابق ایڈیشنل آئی جی کی گاڑی پرفائرنگ کر دی ، فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کا کہناہے کہ سابق ایڈیشنل آئی جی کی ... مزید پڑھیں

غیر ملکی فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کا ن لیگ کو آج ہی جواب داخل کرانے کا حکم

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے غیر ملکی فنڈنگ کیس میں ن لیگ کو آج ہی جواب داخل کرانے کا حکم دے دیااور سماعت 6 مارچ تک ملتوی کر دیتفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں ن لیگ کیخلاف غیر ملکی پارٹی فنڈنگ کی سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بنچ نے کیس ... مزید پڑھیں

خدا کی قسم میراکوئی سیاسی ایجنڈانہیں،چاہتاہوں عوام کو 2وقت کی روٹی اورصاف پانی مل جائے،چیف جسٹس پاکستان کے ادویات کی قیمتوں کے حوالے کیس میں ریمارکس

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں ادویات کی قیمتوں کے حوالے سے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ خدا کی قسم میراکوئی سیاسی ایجنڈانہیں،چاہتاہوں عوام کو 2وقت کی روٹی اورصاف پانی مل جائے۔چیف جسٹس آف پاکستان کا کہناتھا کہ کسی سیاسی ... مزید پڑھیں

This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com Unsubscribe from this list

All Rights Reserved © Daily Pakistan