Wednesday, 30 November 2016

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  پاناما کیس؛ وزیراعظم کے جواب اور تقاریر میں تضاد ہے، سپریم کورٹ

2.  پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کا آج آخری دن

3.  راحیل شریف کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، وزیراعلیٰ سندھ

4.  پارلیمنٹ میں واپسی کا فیصلہ پامانا کیس کے فیصلے کے بعد کریں گے، شاہ محمود قریشی

5.  امریکا کی اپنے شہریوں کو پاکستان سفر کرنے سے محتاط رہنے کی ہدایت

6.  نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے بعد قومی کرکٹرز کی رینکنگ میں تنزلی

 بالی ووڈ فلم ''ڈیئر زندگی'' میں علی ظفر کے ساتھ دھوکا ہوگیا

 کینسر کی وجہ بننے والی 6 گھریلو چیزیں

 سلمان خان کا دوبارہ "رادھے موہن" بننے سے صاف انکار

 دنیا کی نایاب ترین بلی فروخت کے لیے پیش

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

Tuesday, 29 November 2016

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کی کمان سنبھال لی

2.  لائن آف کنٹرول پر صورتحال جلد ٹھیک ہو جائے گی، آرمی چیف

3.  جرائم، کرپشن اورانتہاپسندی کاخاتمہ ترقی کےلئے ضروری ہے، راحیل شریف

4.  پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات ہی مسائل کے حل کا واحد راستہ ہے، عبدالباسط

5.  کولمبیا میں برازیلین فٹبالرز کو لیجانے والا طیارہ گر کرتباہ

6. ہیملٹن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

سنیل شیٹھی کا بیٹا بھی فلم نگری میں قدم رکھنے کے لیے تیار

سوئیڈش ویب سائٹ کا انٹرنیٹ پرآپ کی موجودگی ختم کرنے کا دعویٰ

سلمان کو "دنگل" دکھانے کے لیے بے چین ہوں، عامر خان

ایسے جوتے جنہیں کھا کر مزا آجائے

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan