Monday, 31 July 2017

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  اپوزیشن جماعتیں وزارت عظمیٰ کا متفقہ امیدوار نامزد کرنے میں ناکام

2.  شاہد خاقان عباسی نے وزارت عظمیٰ کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

3.  نواز شریف کی نااہلی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

4.  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،انڈیکس میں 1100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

5.  مسلمانوں پر حملوں کے خلاف سابق بھارتی فوجی بھی مودی پر پھٹ پڑے

6.  اوول ٹیسٹ کے دوران شائقین نے معین علی کا مزاحیہ پورٹریٹ دیوار پر آویزاں کردیا

 کاجول کی حرکتوں سے اجے کی مشکلات میں اضافہ

 جسم کے اندرونی زخم بھرنے والی جادوئی ٹیپ

 پلے بیک گلوکاروں کے بادشاہ محمد رفیع کی 37 ویں برسی

 سام سنگ نے مائیکروچِپس بنانے میں انٹیل کو پیچھے چھوڑدیا

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

Sunday, 30 July 2017

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  پاک بھارت تعلقات میں 'لو اور دو' کی بنیاد پرآگے بڑھنا ہوگا، عبدالباسط

2.  آزربائیجان کا پاکستان سے 10 سپرمشاق طیاروں کی خریداری کا معاہدہ

3.  حسن ابدال میں مسافروین اورٹرک میں تصادم کے بعد آتشزدگی؛ 10 افراد جاں بحق

4.  نوازشریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا، اہل خانہ کے ہمراہ مری روانہ

5.  پاناما لیکس میں نواز شریف کو جانا پڑا بھارت میں کب کارروائی ہوگی، راہول گاندھی

6.  وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کردہ انعامی رقم اب تک نہیں ملی، یونس خان

 حمائمہ ملک کا سنجے دت کے نام محبت بھرا پیغام

 پھولوں سے مؤثر ترین سن بلاک بنانے کی راہ ہموار

 شاہ رخ خان ہوئے اکشے کمار پرمہربان

 سنار نے شوکیس میں ایسا شیشہ لگادیا جسے چور توڑ نہ سکے، ویڈیو وائرل

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan