Saturday, 31 December 2016

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  جسٹس ثاقب نثار نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

2.  چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا گیا

3.  چین نے سلامتی کونسل میں مسعود اظہر کو دہشتگرد قرار دینے کی بھارتی قرارداد روک دی

4.  نیو ایئر نائٹ؛ کراچی میں دفعہ 144نافذ، ساحل سمندرعوام کے لیے بند

5.  اسلامی شدت پسندی جرمنی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے، انجیلا مرکیل

6.  برازیل میں یونانی سفیر کے قتل میں بیوی ملوث نکلی

شردھا کپور کو فرحان اختر کے ساتھ رہنا مہنگا پڑ گیا

  چور بلی رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر شرمندہ

  بچوں کا پورا خیال رکھتا ہوں لیکن بندوق تان کر رکھنے والا باپ نہیں، شاہ رخ خانبچوں کا پورا خیال رکھتا ہوں لیکن بندوق تان کر رکھنے والا باپ نہیں، شاہ رخ خان

بچی نے سوئی ہوئی والدہ کا فون پر انگوٹھا لگواکر آن لائن کھلونے منگوالیے

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

  چین میں دنیا کا بلند ترین پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

Facebook
Twitter

This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

Friday, 30 December 2016

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  پاناما لیکس پر آصف زرداری کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتیں اکھٹی ہوسکتی ہیں، عمران خان

2.  کچھ نادیدہ قوتیں انتخابات کے نتائج تبدیل کرتی ہیں، مولانا فضل الرحمان

3.  میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیدی

4.  دلبرداشتہ مصباح نے ریٹائر منٹ کا عندیہ دیدیا

5.  امریکا نے 35 روسی سفارتکار ملک بدر کردیئے

6.  مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کا حملہ، 2 بھارتی اہلکار ہلاک

شردھا کپور کو فرحان اختر کے ساتھ رہنا مہنگا پڑ گیا

موبائل فونز کے نئے ماڈلز نے لوگوں کو نئی نفسیاتی بیماری میں مبتلا کردیا

انوشکا شرما کی ویرات سے منگنی؛ حقیقت سامنے آگئی