Friday, 29 June 2018

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا فیصلہ

2.  مسلم لیگ (ن) کی رجسٹریشن کیخلاف درخواست پر نواز شریف الیکشن کمیشن طلب

3.  25 جولائی کو عمران خان کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی، احسن اقبال

4.  ایم کیوایم پاکستان نے الیکشن کی تیاری اور انتخابی مہم کا آغاز کردیا

5.  ایک سال میں 10 ہزار بچے دہشتگردی کے واقعات میں ہلاک یا معذور ہوئے، اقوام متحدہ

6.  آسٹریلوی ٹیم فتح کو ترس گئی، ٹی 20 بھی انگلینڈ کے نام

 'سنجو' ریلیز سے پہلے ہی لیک، فلمسازوں کو کروڑوں کا نقصان

 ہائی بلڈ پریشر کو قابو کرنے والی عام دستیاب غذائیں

 ایشوریا رائے کو بڑھتی عمر کا طعنہ مل گیا

 زحل کے چاند پر حیاتیاتی سالمہ دریافت کرنے والی ٹیم میں پاکستانی ماہر بھی شامل

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

Thursday, 28 June 2018

اہم خبریں - Daily Pakistan Newsletter

0 comments

روزنامہ پاکستان نیوزلیٹر - آج کی اہم ترین خبریں

2018-06-28

عمران خان اہلیہ کے ہمراہ پاکپتن پہنچ گئے، دربار بابا فرید گنج شکرپر حاضری، نوافل ادا کیے

پاکپتن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اہلیہ کے ہمراہ پاکپتن میں دربار بابا فرید مسعود گنج شکرؒپر حاضری دی اور نوافل ادا کیے، حاضری دیتے وقت عمران خان اور ان کی اہلیہ کی ویڈیو بھی منظرعام پر آگئی جس میں عمران خان کو مزار کے سامنے دروازے پر فرش کو ... مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے دانیال عزیز کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزا سنا دی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیدیا اور عدالت کے برخاست ہونے تک قید کی سزا سنا دی ہےجس کے بعد وہ پانچ سال کیلئے نا اہل ہو گئے ہیں ۔ جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے ... مزید پڑھیں

سپریم کورٹ دانیال عزیز توہین عدالت کیس کا فیصلہ آج سنائے گی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان سابق وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز توہین عدالت کیس کا فیصلہ آج سنائے گی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے 3 مئی کو دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔ ان کے خلاف فیصلہ آج (جمعرات ... مزید پڑھیں

نیب کا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں ، قمرالاسلام کی گرفتاری کے علاوہ کوئی آپشن نہیں تھا: ترجمان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ نیب کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے ، راجہ قمرالاسلام کی گرفتاری کے علاوہ کوئی آپشن نہیں تھا۔ترجمان نیب نوازش علی عاصم نے اپنے بیان میں رہنما مسلم لیگ ن راجہ قمرالاسلام کی گرفتاری کے حوالے سے وضاحت کی۔ انہوں نے ... مزید پڑھیں

جسٹس یحییٰ آفریدی نے بطور سپریم کورٹ جج حلف اٹھالیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور ہائیکورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے بطورسپریم کورٹ جج کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی اور چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثاران سے حلف لیا۔تقریب میں سینئر جج، وکلا اور ان کے عزیز واقارب نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق ... مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس : پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ

پیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے پاکستان کا موقف پیش کیا۔ان کا کہنا تھا کہ اینٹی منی لانڈرنگ، ... مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسزکاجنوبی اورشمالی وزیرستان میں آپریشن، بڑی تعدادمیں اسلحہ برآمد

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج کی جانب سے سیکیورٹی فورسزنے جنوبی اورشمالی وزیرستان میں آپریشن کیا جس میں بڑی تعدادمیں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردالفساد میں پاک فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔سیکیورٹی فورسزکی جنوبی اورشمالی ... مزید پڑھیں

2 الزامات پر سزا سنائی گئی، فیصلہ پڑھ کر قانونی حق استعمال کریں گے: دانیال عزیز

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ ان پر توہین عدالت کے تین الزامات تھے، پہلے الزام میں انہیں بری جبکہ دیگر 2 بیانات پر سزا سنائی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے نہ قید کاٹی اور نہ ہی یوسف رضا گیلانی کی طرح کسی عدالتی حکم کی خلاف ... مزید پڑھیں

فواد چوہدری نے اپیلٹ ٹریبونل کا این اے 67 سے نااہلی کا فیصلہ چیلنج کر دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے این اے 67 سے ایپلٹ ٹربیونل کے نااہلی کے فیصلے کو چیلنج کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری نے ہائیکورٹ میں دائر اپنی اپیل میں مؤقف اختیار کیا ہےکہ ٹریبونل کےمطابق بیرون ملک دوروں ... مزید پڑھیں

کیوں نہ نجی سکولوں کو سرکاری تحویل میں لیں گے ؟،چیف جسٹس نے گرمی کی چھٹیوں کی فیس وصول کرنیکا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس وصولی کا ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے نجی سکولوں کو سرکاری تحویل میں لینے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ کیوں نہ نجی سکول سرکاری تحویل میں لیں گے ،اٹارنی جنرل معاونت کریں ۔تفصیلات کے مطابق ... مزید پڑھیں

This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com Unsubscribe from this list

All Rights Reserved © Daily Pakistan

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  دانیال عزیز توہین عدالت کے مرتکب قرار، 5 سال کیلیے نااہل

2.  کراچی کے مختلف علاقوں میں مون سون کی پہلی بارش

3.  نااہلی کا فیصلہ معطل، فواد چوہدری کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

4.  پاکستان کا نام فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ میں شامل

5.  شمالی کوریا کا میزائل حملہ روکنے کیلیے امریکا میں دفاعی نظام کی تنصیب کا منصوبہ

6.  دنیا میں1بلین سے زائد کرکٹ شائقین موجود،90فیصدکا جنوبی ایشیا سے تعلق

 ''سنجو''15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے غیر موزوں قرار

 افریقی ملک جہاں مردوں کو ہفتوں، مہینوں اور برسوں بعد دفنایا جاتا ہے

 نیویارک میں دوسرا پاکستان فلم فیسٹیول کا میلہ 7 اور 8 جولائی کو سجے گا

 پولیو وائرس دماغی کینسر کے علاج میں مددگار ثابت

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan