Friday, 26 April 2019

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے پاکستان میں توانائی بحران میں کمی ہوئی، وزیراعظم

2.  شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل سمیت 7 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل

3.  ماہ صیام کا چاند 6 مئی کو نظر آنے کا امکان

4.  جرمن خاتون نے اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی

5.  برطانوی شہزادہ ولیم کا نیوزی لینڈ میں دہشت گردی سے متاثرہ مسجد کا دورہ

6.  ورلڈ کپ کے لیے ستاروں کی کہکشاں سج گئی

 پاکستانی اداکار آغاعلی کا بالی ووڈ فلم کی پیشکش پر ردعمل

 5 سال تک کے بچوں کیلیے ٹی وی، ٹیبلٹ اور موبائل فون دیکھنے کی حد مقرر

 برازیلی جوڑے نے 27 لاکھ درخت لگا کر ریگستان کو جنگل بنادیا

 گونگے افراد کو آواز دینے والے نظام کا کامیاب تجربہ

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

Thursday, 25 April 2019

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  پاکستان اب افغانستان میں کسی بھی اندرونی تنازع کا حصہ نہیں بنے گا، وزیراعظم

2.  وزیراعظم کہہ رہے ہیں عورت ہونا گالی ہے، بلاول بھٹو زرداری

3.  بلاول بھٹو زرداری کو صاحبہ کہنے پر اپوزیشن کا قومی اسمبلی میں احتجاج

4.  پاکستان اسٹاک ايکسچينج ميں تکنيکی خرابی کے باعث کاروبار عارضی معطل

5.  مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان شہید

6.  عمران خان آل ٹائم ورلڈکپ بیسٹ الیون کے کپتان مقرر

 ایوارڈ تنازعے میں ایمان علی بھی کود پڑیں

 پھل اور سبزیوں کا استعمال ہارٹ فیل کا خطرہ 41 فیصد تک کم کرتا ہے

 حدیقہ کیانی نے 'آنٹی' کہنے والوں کو سبق سکھادیا

 ناسا نے مریخی زلزلے کی پہلی ریکارڈنگ جاری کردی

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan