Friday, 30 November 2018

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  روپے کی بے قدری، ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرجا پہنچا

2.  سپریم کورٹ نے علیمہ خان کی دبئی جائیداد کی تفصیلات طلب کرلیں

3.  کشمیر کے مظالم دیکھ کر بھارت سے تعلقات کا راستہ کٹھن ہوجاتا ہے، فواد چوہدری

4.  کشمیری اپنے خون سے تاریخ لکھ رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

5.  جمال خاشقجی قتل؛ کینیڈا نے 17 سعودی شہریوں پر پابندیاں عائد کردیں

6.  ہاکی ورلڈکپ؛ فاتحانہ انٹری کیلیے پاکستان کا گیم پلان تیار

 رشی کپور کی پاکستان سے اپنا آبائی گھر میوزیم میں بدلنے کی درخواست

 ڈپریشن کی دوائیں بھی بیکٹیریا میں اینٹی بایوٹکس کے خلاف مزاحمت بڑھا رہی ہیں

 رجنی کانت بھی ہیکرزکے آگے بے بس، 2.0 کو کروڑوں کا دھچکا

 قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نے امریکی نابینا لڑکی کو جیون ساتھی بنالیا

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

Thursday, 29 November 2018

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  وزیراعظم حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پرآج قوم کو آگاہ کریں گے

2.  اعظم سواتی کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نوٹس کر دیتے ہیں، چیف جسٹس

3.  پاکستان اور بھارت کو امن کا کوئی موقع ضائع نہیں کرنا چاہیے، وزیر خارجہ

4.  کوہستان وڈیو اسکینڈل؛ 5 لڑکیوں کے قتل کے الزام میں 4 افراد گرفتار

5.  امریکی سینیٹ کی یمن جنگ میں سعودی عرب کی امداد ختم کرنے کی حمایت

6.  وزیراعظم نے چیئرمین پی سی بی کو فری ہینڈ دے دیا

 پریانکا بھی شادی کے معاملے پر دپیکا کے نقش قدم پر چل پڑیں

 اسمارٹ فون کے 5 حیرت انگیز فیچر جو اگلے سال پیش کئے جائیں گے

 دپیکا پڈوکون اوررنویرسنگھ کے دوسرے استقبالیے کی شاندار تقریب

 نیند کی کمی بھی غصیلے مزاج کی وجہ قرار

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan