Sunday, 30 June 2019

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  ایمنسٹی اسکیم کا آخری دن؛ 1575 ارب روپے کے اثاثے ظاہر

2.  اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

3.  نوشہرہ میں خواجہ سرا کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار

4.  شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن رواں سال پاکستان کا دورہ کریں گی

5.  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید ایک کشمیری نوجوان شہید

6.  افغانستان کیخلاف میچ میں سب کچھ اللہ پر چھوڑ دیا تھا، وہاب ریاض

 پاکستان کی جیت پر شوبز فنکاروں کا خوشی کا اظہار

 سونے کے انداز اور اوقات میں معمولی تبدیلی سے وزن میں حیرت انگیز کمی

 دایاں ہاتھ زخمی ہونے کے باوجود وہاب ریاض کی میچ میں شرکت

 پہاڑ جیسا کمپیوٹر ڈیٹا محفوظ کرنے کے لیے 'یونیورسل میموری' ایجاد

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

Saturday, 29 June 2019

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  پیپلزپارٹی کی متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں عدم شرکت

2.  بجٹ پاس نہیں بلڈوز ہوا ہے، آصف زرداری

3.  وزیراعظم کا بابراعوان کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

4.  رانا مشہود کی امریکا جانے کی کوشش، طیارے سے آف لوڈ کردیا گیا

5.  پاک افغان ٹاکرا آج، شاہین ''شاگردوں'' کو سبق سکھانے کیلیے تیار

6.  پاکستان اورافغانستان کے مابین آج میچ بہت دلچسپ ہوگا، شاہ محمود قریشی

 عالیہ بھٹ نے ویڈیوز کے ذریعے بھی پیسے کمانے کی ٹھان لی

 چھوٹے بچوں کے لیے بکری کا دودھ زیادہ مفید ہوتا ہے

 باربی ڈول ہالی ووڈ میں بھی جلوے بکھیرنے کوتیار

 ناسا نے زحل کے چاند کے لیے نئے مشن کا اعلان کردیا

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan