Friday, 29 September 2017

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں، سربراہ پاک فضائیہ

2.  شریف خاندان کے خلاف کارروائی کی پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

3.  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

4.  آصف زرداری نے خورشید شاہ کواسلام آباد طلب کرلیا

5.  ممبئی کے ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ سے 22 افراد ہلاک، 30 زخمی

6.  ابوظہبی ٹیسٹ کا دوسرا دن؛ پاکستان کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ

 شاہ رخ خان اور اکشےکمار بہترین ٹی وی میزبان ہیں، سلمان خان

 چینی عدالت میں طلاق کےلیے امتحان؛ فیل ہونا لازمی ہے!

 سوہا علی خان کے ہاں ننھی پری کی آمد

 اپنے بالوں کے ساتھ یہ 5 چیزیں ہرگزنہ کیجیے ورنہ گنجے ہوجائیں گے

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

Thursday, 28 September 2017

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1. وزیر خارجہ خواجہ آصف کی موجودگی میں دشمنوں کی ضرورت نہیں، عمران خان

2. لاہورہائی کورٹ کا نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پراعتراض

3. عمران خان نااہلی کیس؛ جمائما کو قرض کی ادائیگی کے ٹھوس شواہد طلب

4. تبدیلی کی صورت میں عمران خان ہی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ہوں گے، ذرائع

5. امریکی صدر کے فیس بک پر الزامات بے بنیاد ہیں، مارک زکر برگ

6. ابوظہبی ٹیسٹ؛ سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

پاناماپیپرزکیس؛ امیتابھ اورایشوریانےمالی دستاویزات جمع کرادیں

 دبئی میں اڑن ٹیکسی کا پہلا کامیاب تجربہ

شاہ رخ کوان کی ماں نے ہی پہچاننے سے انکارکردیا تھا لیکن کیوں؟

 منگنی کی انگوٹھی ہمیشہ چوتھی انگلی میں ہی کیوں پہنی جاتی ہے؟

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan