Saturday, 31 March 2018

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  حکومت کے کاموں میں مجبوراً مداخلت کرتے ہیں، چیف جسٹس

2.  لاہور میں عمران خان پر دہشت گردوں کے حملہ کا خدشہ

3.  اپنی سرزمین اور ثقافت پر فخر ہے، ملالہ یوسفزئی

4.  کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر کا زور ٹوٹ گیا

5.  مسلمانوں کے خلاف جھوٹی خبر شائع کرنے والا بھارتی صحافی گرفتار

6.  بال ٹیمپرنگ اسکینڈل؛ ڈیوڈ وارنر کا انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کا اعلان

 اداکارفیروزخان شادی کے بندھن میں بندھ گئے

 سرطانی رسولیوں کو کامیابی کے ساتھ ختم کرنے والی انقلابی ویکسین تیار

 ''باغی2'' نے ریلیز کے پہلے ہی روز ریکارڈ قائم کردیا

 امریکی خاتون نے بلی کے کڈنی ٹرانسپلانٹ پر19 ہزارڈالرخرچ کرڈالے

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

Friday, 30 March 2018

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  چیف جسٹس نے فریادی والی بات کی تھی تو انہیں قائم رہنا چاہیے تھا، نوازشریف

2.  پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان

3.  فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کی ملاقات، اہم معاملات پر تبادلہ خیال

4.  بھارتی ہائی کمشنر پاک بھارت کرکٹ کی بحالی کیلئے پرامید

5.  مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں کی 2 سال بعد نظر بندی کا مشروط خاتمہ

6.  ''دل دل پاکستان'' کے نعرے گونجنے کا وقت قریب؛ کراچی میزبانی کیلیے تیار

 شادی اور بیٹی کی پیدائش سے مجھ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، رانی مکھرجی

 روزانہ تین کپ کافی پیجیے، دل کی بیماریوں سے محفوظ رہیے

 ''ٹیوب لائٹ'' کی ناکامی پر سلمان خان کو 55 کروڑ روپے دینے پڑگئے

 بغیر سر والا زندہ مرغا

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan