Tuesday, 27 December 2016

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  بینظیربھٹو کی 9 ویں برسی کی تیاریاں مکمل، زرداری کا اہم اعلان متوقع

2.  میلبرن ٹیسٹ؛ بارش کی آنکھ مچولی سے دوسرے دن کا کھیل بھی متاثر

3.  ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد30 ہوگئی

4.  پی آئی اے کی لاجواب سروس؛ شیری رحمان کو غلط طیارے میں بٹھادیا

5.  بھارتی شہر گوا میں مسافر طیارہ رن وے سے پھسل گیا، متعدد افراد زخمی

6.  فلپائن میں سمندری طوفان کے باعث 6 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

 اردوکے سب سے بڑے شاعرمرزا غالب کا 219 واں یوم پیدائش

 آواز کی لہروں سے انسانی خلیات دیکھنے کی حیرت انگیز ٹیکنالوجی

 گھرکے بھیدی نے عامرخان کے خلاف بی جے پی کی سازشوں کا بھانڈا پھوڑدیا

 ٹوکیوکے ہوائی اڈے کے بیت الخلامیں اسمارٹ فون کیلئے بھی ٹوائلٹ پیپر

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔