روزنامہ پاکستان نیوزلیٹر - آج کی اہم ترین خبریں
فاروق ستار کی مجبوریوں اور پریشانیوں کو سمجھتا ہوں،پی ایس پی کے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں،مصطفی کمال کی فاروق ستار کو مذاکرات کی دعوت
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ پی ایس پی کے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں،ساری چیزوں کے باوجود فاروق ستار کو مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں،پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفی کمال ... مزید پڑھیں
فاروق ستارنے اسٹیبلشمنٹ سے کہہ کر ہمارے ساتھ ملاقات کی: مصطفیٰ کمال
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ فاروق ستارنے اسٹیبلشمنٹ سے کہہ کر ہمارے ساتھ ملاقات کی، ہم اسٹیبلشمنٹ سے سب سے زیادہ ملاقاتیں کرتے ہیں لیکن اس کے ایجنٹ نہیں ہیں۔ایم کیو ایم پاکستان کے الزامات کے جواب میں بلائی گئی پریس کانفرنس ... مزید پڑھیں
نوازشریف سے شہبازشریف کی جاتی امرا میں طویل ملاقات،سیاسی صورتحال اور حدیبیہ پیپر ملز کیس پر تبادلہ خیال
رائیونڈ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے جاتی امرا میں ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال اور حدیبیہ پیپرملز کیس پر بات چیت ہوئیمیڈیا رپورٹس کے مطابق نوازشریف اور شہبازشریف کی ملاقات 2 گھنٹے جاری رہی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال کی ... مزید پڑھیں
امریکی کانگریس نے اتحادی سپورٹ فنڈ کی مد میں پاکستان کو 700 ملین ڈالر دینے کی منظوری دے دی
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی کانگریس نے اتحادی سپورٹ فنڈ کی مد میں پاکستان کو 700 ملین ڈالر (70 ارب روپے تقریباً) دینے کی منظوری دے دی ہے، یہ رقم افغانستان میں امریکی مشن کی مدد کرنے پر کچھ شرائط کے تحت پاکستان کو ادا کی جائے گی۔ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پاکستان کو ... مزید پڑھیں
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کو یادگار شہدا پر جانے کی اجازت دیدی گئی،شہدا ہماری تحریک کا اہم حصہ،ان کے لہوکو رائیگاں نہیں جانے دیں گے،فاروق ستار
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کو یادگار شہدا پر جانے کی اجازت دے دی گئی،نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے مشاورت کے بعد اجازت ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کو یادگار شہدا پر جانے کی اجازت دے دی،پولیس کے مطابق فاروق ستار اور رابطہ ... مزید پڑھیں
جے یو آئی اور جماعت اسلامی کا اتحادی حکومتوں کو خیرباد کہنے کا فیصلہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کی بحالی کیلئے جمعیت علماءاسلام (جے یو آئی ، ف) اور جماعت اسلامی نے اپنی اپنی اتحادی حکومتوں کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے جمعرات کو ہونے والے متحدہ مجلس عمل کے ... مزید پڑھیں
بدھ کی پریس کانفرنس سے پہلے میٹنگ میں طے پایا کہ کیا بولنا ہے: مصطفیٰ کمال
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ انہوں نے بدھ کی پریس کانفرنس سے پہلے ایم کیو ایم رہنماﺅں سے ملاقات کی جس میں یہ طے پایا کہ پریس کانفرنس میں کیا باتیں کرنی ہیں ۔ایم کیو ایم پاکستان کے الزامات کے جواب میں بلائی گئی پریس کانفرنس کے ... مزید پڑھیں
لاہور میں پھیلی آلودگی سے ہیرے بنائے جا سکتے ہیں، مگر کیسے؟ آپ بھی جانئے
بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیدر لینڈ سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ سائنسدان ڈان روسیگارڈ نے چین میں سموگ سے نمٹنے کیلئے 7 میٹر بلند ٹاورز تخلیق کیے ہیں جو فضا میں موجود آلودگی کو اپنے اندر کھینچ لیتے ہیں اور اس آلودگی سے ہیرے کے زیورات بناتے ہیں۔ ڈان روسیگارڈ کا کہنا ہے کہ ان ہیرے ... مزید پڑھیں
امریکہ کی چھتر چھایا میں داعش نے افغانستان میں پنجے گاڑے: حامد کرزئی
کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق افغان صدر حامد کرزئی ایک بار پھر امریکہ پر برس پڑے، الزام عائد کردیا کہ امریکہ ان کے ملک میں داعش کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔الجزیرہ ٹی وی کے پروگرام اپ فرنٹ میں دیے گئے انٹرویو میں حامد کرزئی نے الزام عائد کیا کہ امریکہ نے افغانستان میں قدم ... مزید پڑھیں
کرکٹر عبدالرزاق نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا
سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے فیس بک پر اپنی اور کرکٹر عبدالرزاق کی کچھ تصاویر شیئر کیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عثمان ڈار کرکٹر عبدالرزاق کو پی ٹی آئی کا ... مزید پڑھیں
This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com Unsubscribe from this list
All Rights Reserved © Daily Pakistan










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔