Friday, 1 February 2019

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  نواز شریف کو جیل سے اسپتال منتقل کیاجائے، میڈیکل بورڈ کی سفارش

2.  سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے درخواست دائر

3.  جس کے پاس پیسے ہوں وہ حج کے لیے جائے گا، وفاقی وزیر مذہبی امور

4.  راولپنڈی میں کوڑا کرکٹ سے بجلی بنانے کا منصوبہ، فزیبلٹی رپورٹ طلب

5.  مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی سے مزید 2 کشمیری شہید

6.  سرفراز احمد پر پابندی؛ احسان مانی آئی سی سی پر برس پڑے

 اجے دیوگن اپنی ہی فلم کی راہ میں رکاوٹ بن گئے

 پیٹ میں جاکر پھولنے اور معدے کی خبر دینے والی گولی

 اداکارہ دیا مرزا سے رشتہ کیا ہے؟ ثانیہ مرزا نے وضاحت کردی

 تھائی لینڈ میں آلودگی کے خلاف شکر ملے پانی کا اسپرے

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔