Sunday, 24 February 2019

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  ملک بھر میں بارشوں کا امکان، بلوچستان اورخیبر پختونخوا میں پھر سیلابی صورتحال کا خدشہ

2.  کرپشن سے بچنے کے لیے احتساب کاعمل واضح ہونا چاہیے، ثاقب نثار

3.  پاکستان کو بھارت کا مقابلہ کرنے کیلیے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے چاہئیں، پرویز مشرف

4.  العزیزیہ ریفرنس؛ نواز شریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

5.  سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی خاتون سفیر امریکا میں تعینات

6.  ورلڈ کپ میں بھرپور تیاری کیساتھ میدان میں اتریں گے، فخر زمان

 اجے دیوگن بھی علی ظفر کی حب الوطنی کے گن گانے لگے

 اپنی خبر خود دینے والا سینسر سے بھرپور جنگل

 ایمان علی اور بابربھٹی کے ولیمے میں شوبز فنکاروں کی شرکت نے چارچاند لگادئیے

 بھولنے کی عادت میں مبتلا نوجوان نے کلائی پر شناختی کارڈ بنوالیا

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔