روزنامہ پاکستان نیوزلیٹر - آج کی اہم ترین خبریں
آرمی چیف نے مزید 10دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی : آئی ایس پی آر
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 10دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سپہ سالا رنے مزید 10دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے ، دہشت گردوں کو فوجی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی ۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بارہ مئی کیس کی ... مزید پڑھیں
پاکستان کیلئے پہلا ڈرون بنانے والی کمپنی نے ایک اور جدید ڈرون طیارہ متعارف کرا دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کیلئے پہلا ڈرون بنانے والی کمپنی نے اب ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ تیار کر لیا ہے ۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق پاکستان کیلئے براق نامی پہلا ڈرون تیار کرنے والی پرائیویٹ پاکستانی کمپنی نے اب پہلے سے بھی جدید ڈرون ٹیکنالوجی متعارف کر دی ہے ،نیا ... مزید پڑھیں
بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز2016کی افتتاحی تقریب ،وزیر اعظم اور آرمی چیف سمیت سول اور عسکری حکام کی شرکت
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف دفاعی نمائش آئیڈ یاز 2016کا افتتاح کرنے کے لیے پہنچ گئے جہا ں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ان کا استقبال کیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی دفاعی نمائش کے افتتاح کے لیے وزیر اعظم نواز شریف وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ہمراہ ... مزید پڑھیں
بھارتی کپتان ویرات کوہلی بال ٹمپرنگ جیسی شرمناک حرکت پکڑے گئے، ہنگامہ برپا ہو گیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی بھی بال ٹمپرنگ کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں اور ان کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف راجکوٹ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران ویرات کوہلی بال ٹمپرنگ جیسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے پکڑے گئے ... مزید پڑھیں
ویرات کوہلی پر بال ٹمپرنگ کا الزام مسترد، ویڈیو پرانی ہے، کارروائی نہیں ہو سکتی: آئی سی سی
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی پر بال ٹمپرنگ کے الزامات کو یکسر مستر کرتے ہوئے کارروائی سے انکار کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بال ٹمپرنگ کے کسی بھی الزام کے خلاف ایمپائرز کو رپورٹ کرنا ہوتا ہے اور 5 دن ... مزید پڑھیں
عمران خان اور جہانگیر ترین کی آف شور کمپنیوں کا معاملہ، ایس ای سی پی نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور جہانگیر ترین کی آف شور کمپنیوں کے معاملے پر سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا ہے۔ آرمی چیف نے مزید 10دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی : آئی ایس پی ... مزید پڑھیں
پشاور کے علاقے بشیر آباد میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ، 3اہلکارر شہید، 3 زخمی
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پشاور کے علاقے بشیر آباد میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہو گئے میڈیا رپورٹس کے مطابق بشیر آباد میں نامعلوم دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا ، گاڑی گزر رہی تھی کہ اس دوران سڑک کنارے نصب ... مزید پڑھیں
پا ک فوج کی کمانڈ میں تبدیلی کی تقریب کی تیاریاں شروع
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فوج کی کمانڈ میں تبدیلی کی تقریب کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق موجودہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت ختم ہونے کے حواے سے پاک فوج کی کمانڈ میں تبدیلی کی تقریب کی تیاریاں شروع کر دی گی ہیں ، یہ تقریب 29نومبر کی صبح جی ایچ ... مزید پڑھیں
آئیڈ یاز نے عالمی سطح پر اپنا مقام حاصل کیا ،مالی سال 2016-17میں مجموعی ملکی پیداوار 5فیصد تک لے جائیں گے :وزیر اعظم
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی مجموعی پیداوار 4.71فیصد ہے جو گزشتہ 10سال میں سب سے زیادہ ہے ، 2016-17میں مجموعی ملکی پیداوار 5فیصد تک لے جائیں گے ،ان کا کہنا ہے کہ عالمی ادارے پاکستان کی معاشی ترقی کے معترف ہیں ،موڈیز اور اسٹینڈرڈ ز اینڈ پورز نے پاکستان ... مزید پڑھیں
وزیراعظم نواز شریف 5 ویں آرمی چیف نامزد کرنے والے پہلے پاکستانی وزیراعظم بن گئے
رحیم یار خان (آن لائن) وزیراعظم محمد نواز شریف 5 آرمی چیف نامزد کرنے والے پہلے پاکستانی وزیراعظم بن گئے۔ توقع ہے کہ وہ آئندہ چند روز کے دوران موجودہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کے بعد نئے آرمی چیف کا اعلان کریں گے جبکہ اس سے قبل وہ جنرل آصف نواز جنہوں نے 16 اگست 1991ءکو ... مزید پڑھیں
This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com Unsubscribe from this list
All Rights Reserved © Daily Pakistan










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔