Saturday, 10 December 2016

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  جارحانہ عزائم نہیں رکھتے لیکن بھرپور جواب دینا جانتے ہیں، سربراہ پاک فضائیہ

2.  خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں، امریکا

3.  کراچی آپریشن آخری دہشت گرد اورمکمل امن تک جاری رہے گا، مراد علی شاہ

4.  پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز نے ایک بارپھرہڑتال کردی

5.  امریکی انتخابات میں روس نے مداخلت کر کے ڈونلڈ ٹرمپ کو جتوایا، سی آئی اے

6.  پاکستان نے پریکٹس میچ میں آسٹریلیا الیون کو شکست دے دی

 رجنی کانت نے فلم ''دنگل'' سے متعلق عامر خان کی درخواست پر معذرت کرلی

 سوشل میڈیا پوسٹس آپ کی ذہنی حالت ظاہرکرتی ہیں، تحقیق

 اداکاری میں پرجوش توہوں لیکن "مسٹرپرفیکشنسٹ" نہیں، عامرخان

 خیبرایجنسی کے غاروں کی دیواروں پر30 ہزارسال قدیم پینٹنگزکی دریافت

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔