Sunday, 18 December 2016

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1. حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے تحریک انصاف کا پیپلزپارٹی کیساتھ مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پرغور

2. ینگ ڈاکٹرز کا ایک ہفتے بعد او پی ڈیزمیں جانے کا فیصلہ

3. ہاں میں بے نظیر کا بچہ ہوں مجھ سے ڈرو، بلاول بھٹوزرداری

4. برسبین ٹیسٹ؛ آسٹریلین ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

5. انڈونیشین ایئرفورس کا طیارہ گر کر تباہ، 13 فوجی ہلاک

6.  یمن میں فوجی اڈے پر خود کش حملہ، 30 فوجی ہلاک

 بھارتی اداکارہ داھنیامیری 130 کروڑ کے فراڈ میں گرفتار

 ''فوٹو اسکین'' گوگل کی نئی ایپ سے اب اپنی پرنٹڈ تصاویر کو ہمیشہ کے لیے محفوظ کریں

 سلمان خان کا اپنی سالگرہ پرمداحوں کو بڑا تحفہ دینے کا اعلان

 کراچی میں ڈینگی اور نگلیریا کے بعد 'چکن گونیا' وائرس کا حملہ

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔