Friday, 13 January 2017

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  3 ماہ کیلیے نیب میرے حوالے کردیں بڑے چوروں کو پکڑ کر دکھاؤں گا، عمران خان

2.  گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کا سفر آخرت، نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل

4.  پرویز مشرف کو وطن واپسی پر فول پروف سیکیورٹی دینے کی درخواست منظور

4.  کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش، موسم خوشگوار

5.  امریکا کا سوڈان پر عائد معاشی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ

6.  پہلے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 269 رنز کا ہدف

 سنی لیونی نے انتخابی اکھاڑے میں اترنے کا فیصلہ کرلیا

 سونے کے ورق میں لپٹا پیزا، قیمت صرف 2 لاکھ روپے

 بالی ووڈ کا سب سے زیادہ "فوٹوجینک" اداکارمیں ہی ہوں، شا ہ رخ خان

 صرف 25 روپے میں خون ٹیسٹ کرنے والی کاغذی کھلونا مشین

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔