Thursday, 5 January 2017

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1. پاناما کیس میں کسی بھی پہلو کو نظرانداز نہیں کریں گے، سپریم کورٹ

2. کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور شناخت ہے، وزیراعظم نواز شریف

3. بیرون ملک جائیدادوں پر وزیراعظم اور ان کے بچوں کے بیانات میں تضاد ہے، فواد چوہدری

4. دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خودارادیت منارہے ہیں

5. بغداد میں کار بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک

6. سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان نے 8 وکٹ پر 271 رنز بنا لئے، فالو آن کا خطرہ برقرار

 سیف علی خان کی بیٹی سارہ نے پہلی فلم کے لیے خصوصی تربیت لینا شروع کردی

 42 انچ چوڑی ٹچ اسکرین تیار

 لبنانی ملکہ حسن کی کارسے ہیروئن برآمد، تاج واپس لینے کا فیصلہ

 مریض کے اپنے خون سے زخموں کے علاج میں غیرمعمولی کامیابی

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔