Tuesday, 14 February 2017

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  سانحہ مال روڈ میں شہید پولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا، لاہورکی فضا سوگوار

2.  پنجاب میں ادویہ ساز کمپنیوں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری

3.  کراچی میں نیشنل ہائی وے پرمسافروین الٹنے سے 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

4.  پاکستان ہمسایہ ملک کی مدد سے ہونے والی دہشت گردی کا شکار ہے، ملیحہ لودھی

5.  ٹرمپ کے مشیر برائے قومی سلامتی مائیکل فلن مستعفی

6.  ٹیسٹ قیادت بھی سرفراز کو سونپے جانے کا اشارہ

 اپنی فلم انڈسٹری کوبالی ووڈ جیسا دیکھنا چاہتی ہوں، ماہرہ خان

 بھنبھیری کے پروں سے خطرناک بیکٹیریا ہلاک، تحقیق

 سارے پرانے دوست مجھ سے دوبارہ رشتہ بنانا چاہتے ہیں، کنگنا رناوت

 سخت گیر والدین اسکول میں بچوں کی خراب کارکردگی کے ذمہ دار

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔