Monday, 5 June 2017

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کو ضروری نہیں سمجھتا، قطری شہزادے کا جواب

2.  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 4 نوجوان شہید

3.  جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

4.  ملک میں آج بھی شدید گرمی کی لہر برقرار

5.  سعودی عرب سمیت 5 عرب ممالک نے قطر سے تعلقات منقطع کردیے

6.  برطانوی سیاستداں سعیدہ وارثی مسلمانوں کی حمایت میں بول پڑیں

 انتقال پر عامر زکی کا کوئی دوست نہ آیا، فنکاروں پر تنقید

 اومیگا تھری پروٹین الزائیمر بیماری سے بچانے میں مفید

 دھرمیندراپنی زندگی پر فلم کیوں نہیں بنوانا چاہتے؟

 اے ٹی ایم طرزپرکاریں دینے والی وینڈنگ مشین

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔