Friday, 14 July 2017

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  ہم پرالزام لگانے والے کم ازکم یہ توبتائیں کہاں رشوت کھائی، وزیراعظم

2.  ثبوتوں کے باوجود نواز شریف کا استعفیٰ نہ دینا شرمناک ہے، عمران خان

3.  گورنرسندھ نے نیب کا قانون ختم کرنے کے بل پراعتراض لگا دیا

4.  ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردوں کے دوسہولت کارگروہ گرفتار، آئی ایس پی آر

5.  مسجد اقصیٰ کے صحن میں اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران 3 فلسطینی جاں بحق

6.  فیفا کی جانب سے پاکستان پر پابندی کا خطرہ بڑھ گیا

 عدنان سمیع خان کی بیٹی کی تصاویرسوشل میڈیا پروائرل

 سر سبز مقامات پر ورزش دماغی صحت کے لیے بھی مفید

 شاہ رخ خان کی پسندیدہ فلم کون سی ہے؟

 گزشتہ 32 سال سے مجسمہ بننے والا بھارتی شخص

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔