روزنامہ پاکستان نیوزلیٹر - آج کی اہم ترین خبریں
کراچی کے صوبائی حلقے پی ایس 114میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل جاری ،چنیسر گوٹھ میں پیپلز پارٹی اور آزاد امید وار کے حامیوں میں ہاتھا پائی
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )شہر قائد میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 114 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری ہے جبکہ حلقے میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔چنسیر گوٹھ میں پولنگ اسٹیشن نمبر 85,86,87,99,79میں بد نظمی اور کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی کے باعث پولنگ روک دی گئی ۔چنسیر گوٹھ میں ... مزید پڑھیں
عمران خان کے پہاڑی علاقے میں قیام کی اصل وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین آج کل زیادہ تروقت نتھیا گلی میں گزاررہے ہیں اور اب اس کے پیچھے چھپی وجہ بھی سامنے آگئی اور انکشاف ہوا ہے کہ عمران خان کو’روحانی شخصیت‘ نے پہاڑی علاقے میں قیام کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ انگریزی جریدے’پاکستان ... مزید پڑھیں
اسکرپٹ لکھنے والے نواز شریف کا سیاسی قتل کرنا چاہتے ہیں ، طلال چودھر ی
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھر ی نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی بننے سے لےکرتمام اقدامات متنازع ہیں، پہلے دھرناہوا،پھردھرناٹوہوااوراب دھرناتھری ہونے جارہاہے،ساراپاکستان وزیراعظم بن سکتاہے،عمران تم وزیراعظم نہیں بن سکتے،تم صرف ٹشو پیپر ہو اور اب دوبارہ ... مزید پڑھیں
اللہ کے وہ جلیل القدر پیغمبر ؑ جن کے ہاتھ میں لوہا بھی موم بن جاتا تھا
حضرت داﺅود علیہ السلام اپنی خلافت و سلطنت کے زمانہ میں بھیس بدل کر بازاروں وغیرہ میں جاتے اور مختلف اطراف سے آنے والے لوگوں سے پوچھا کرتے تھے کہ داﺅود کیسا آدمی ہے؟ چونکہ حضرت داﺅود علیہ السلام کی سلطنت میں عدل و انصاف عام تھا اور سب انسان آرام و عیش کے ساتھ گذارہ کرتے تھے، ... مزید پڑھیں
جھاڑ پھونک کرنے والی وہ شخصیت جوخاص غرض سے رسول اللہﷺ کی خدمت میں پہنچی تو کلام اللہ سنتے ہی کلمہ شہادت پڑھنے پر مجبور ہوگئی
حضرت ضمادبن ازدیؓ کا شمار السابقون الاولون میں ہوتا ہے۔ ضماد ازدیؓ طبابت کے ساتھ جھاڑ پھونک کرتے تھے۔ حضرت عبداللہ بن عباسؓ روایت کرتے ہیں کہ حضرت ضماد ایک بار مکہ آئے تو کم عقل لوگوں سے سنا کہ محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) جادو کرنے لگ گئے ہیں ،علم نجوم میں پڑ کر غیب گوئی کرنے لگے ... مزید پڑھیں
وعدے کی پاسداری کا خیال آیا تو سورج کو سجدہ کرتے دشمن کو قتل کرنے کا ارادہ ترک کردیا،تاریخ اسلام کا کردار ساز واقعہ
اسلام وعدہ خلافی کرنے پر سخت سرزنش کرتا ہے ۔ اسلام میں عہد کو پورا کرنے کا حکم دیا گیاہے اورعدہ خلافی کو کبیرہ گناہ میں شامل گیا لیکن آج ہم وعدہ کے نام پر دوسروں سے رعایت لیکر ان کو لوٹنے کا موجب بنتے ہیں ۔بدعہدی کے اعتبار کھوتے اور دھوکا دیتے ہیں جس سے پورے سماج کا مزاج بدل چکا ... مزید پڑھیں
'سردار الانبیاء ﷺ پروٹوکول پسند نہیں فرماتے تھے'
ہر کوئی اپنے اخلاق کو دوسروں سے بہتر گردانتا ہے حالانکہ اخلاق کی پہچان کا اصل پیمانہ اس انسان کا عمل اور برتاؤ ہے۔اسلام اسی بات کی تلقین کرتا ہے تاکہ انسان خود کو دوسروں سے برتر سمجھ کر تکبر میں مبتلا نہ ہوجائے ۔دیکھا جائے تو من حیث القوم تکبر و رعونت ہمارا کلچر بن چکا ہے۔ ... مزید پڑھیں
راحیل شریف کے اچانک پاکستان آنے کی اصل وجہ سامنے آ گئی
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق آرمی چیف اور اسلامی عسکری اتحاد کے سربراہ جنرل (ر)راحیل شریف کے اچانک سعودی عرب سے پاکستان آنے کی اصل وجہ سامنے آ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق راحیل شریف گزشتہ روز سعودی حکومت کے خصوصی طیارے پر لاہور پہنچے تھے اور ان کے ساتھ ایک سعودی شہری بھی تھا ... مزید پڑھیں
لیژر لیگ کے پہلے میچ میں رونالڈینو الیون نے گگز الیون کو شکست دیدی
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )لیژر لیگ کے پہلے میچ میں رونالڈینو الیون نے گگز الیون کو 2-3ے شکست دیدی ہے ۔تفصیلات کے مطابق لیژر لیگ کا پہلا میچ آج کراچی کے عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم میں کھیلا گیا جس دوران شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور سٹار فٹ بالرز کو اپنی آنکھوں کے سامنے ... مزید پڑھیں
"اگر آپ اسے سیاسی جنگ میں بدلنا چاہتے ہیں تو ۔۔۔"سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی کی رپورٹ جمع کرانے سے ایک دن قبل مریم نواز نے انتہائی حیران کن بیان دے دیا ،طبل جنگ بجا دیا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی کی جانب سے رپورٹ جمع کرانے سے ایک دن قبل حکمران جماعت نے وزیراعظم کا بھرپور دفاع کرنے کی ٹھان لی ۔لیگی رہنماﺅں نے ملک کے مختلف حصوں میں جلسے کر کے عمران خان اور دیگر سازش کرنے والے عناصر کو خوب آڑے ہاتھوں لیا ۔ایسے اہم ... مزید پڑھیں
This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com Unsubscribe from this list
All Rights Reserved © Daily Pakistan










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔