Monday, 13 November 2017

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  ایران اور عراق میں خوفناک زلزلے سے 250 افراد ہلاک، 1700 زخمی

2.  جسٹس آصف سعید کھوسہ نے حدیبیہ کیس سننے سے معذرت کرلی

3.  ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی

4.  کوئٹہ میں بارش اور زیارت میں برفباری سے سردی میں اضافہ

5.  بھارتی ریاست مانی پور میں بم دھماکے میں 3 فوجی ہلاک

6.  نجم سیٹھی پی ایس ایل 3 کا فائنل کراچی میں کروانے کے خواہاں

 اداکارہ نورنےحجاب لینےاورمذہب کا راستہ اپنانےکی وجہ بتادی

 بھارت میں استعمال شدہ پلاسٹک سے سڑکیں بنائی جانے لگیں

 سنی لیون نے مرد کا روپ دھار لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

 خوفناک کیکڑے کی پرندہ شکار کرنے کی ویڈیو وائرل

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔