Tuesday, 21 November 2017

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم

2.  ختم نبوت ترمیم زاہد حامد کا نہیں پوری انتخابی اصلاحات کمیٹی کا فیصلہ تھا، راجا ظفر رپورٹ

3.  گوادر میں چینی کرنسی کے استعمال کا مطالبہ مسترد

4.  کراچی میں تیز رفتار ٹینکر بے قابو ہوکر گھر میں جا گھسا، لڑکی جاں بحق

5.  حزب اللہ نے عرب لیگ کے الزامات مضحکہ خیز قرار دے کر مسترد کردیے

6.  قومی ٹی ٹوئنٹی میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، امام الحق کو وارننگ

 موقع ملا تو شاہد کپور کو قتل کرنا چاہوں گی، دپیکا پڈوکون

 جگر کے کینسر سے بچنا ہے تو روزانہ 5 کپ کافی پیجیے، تحقیق

 ماضی کی معروف اداکارہ شلپا کو پہچاننا مشکل

 اب روبوٹ ہوا میں قلابازیاں بھی کھانے لگے

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔