Wednesday, 27 December 2017

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  پاکستان جمہوری ملک ہے جہاں عوام لیڈرزکوچنیں گے، چیف جسٹس پاکستان

2.  پرویزمشرف کو والدہ کا قاتل سمجھتا ہوں، بلاول بھٹو زرداری

3.  بےنظیربھٹوشہید کی 10ویں برسی، گڑھی خدا بخش میں تیاریاں مکمل

4.  پسند کی شادی کرنے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی

5.  فتح کا خواب آنکھوں میں سجائے قومی ٹیم آج دورۂ نیوزی لینڈ کیلیے اُڑان بھرے گی

6.  امریکا نے شمالی کوریا کے دو سائنسدانوں پر پابندیاں عائد کردیں

 سلمان کی سالگرہ پر شاہ رخ خان کا خاص پیغام

 آئی فون سست کرنے کا اعتراف؛ ایپل اسمارٹ فون کی فروخت میں کمی

 معروف موسیقار ماسٹرعاشق حسین انتقال کرگئے

 زیر سمندر قائم دنیا کا واحد پوسٹ آفس

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔