روزنامہ پاکستان نیوزلیٹر - آج کی اہم ترین خبریں
عمران خان 'ناٹ آﺅٹ' جہانگیر ترین کلین بولڈ! سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کو نااہل قرار دینے سے متعلق مسلم لیگ (ن) کے رہنماءحنیف عباسی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں ناٹ آﺅٹ قرار دیا ہے البتہ جہانگیر ترین کو بے ایمان شخص قرار دیتے ہوئے تاحیات نااہل ... مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس کھولنے سے متعلق نیب کی اپیل مسترد کردی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے خلاف حدیبیہ پیپر ملز کیس کھولنے سے متعلق نیب کی اپیل زائد المیعاد ہونے پر مسترد کردی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق عدالت اعظمیٰ میں جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی جس میں جسٹس قاضی فائز ... مزید پڑھیں
جہانگیر ترین کی نا اہلی پر تحریک انصاف اب کیا کرے گی ؟بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عمران خان اور جہانگیر ترین کی نا اہلی کے فیصلے سے متعلق تحریک انصاف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے 99فیصد ہمارے حق میں اور 1فیصد خلاف فیصلہ دیا ہے ۔ترجمان تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا کہ جہانگیر ترین کی نا اہلی کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی اپیل دائر ... مزید پڑھیں
عدالتی فیصلے پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں ،نواز شریف کو کیس کرنے کے لئے منشیات فروش کے سوا کوئی نہیں ملا : عمران خان
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں سب سے زیادہ تلاشی میری ہوئی ہے اور عدالتی فیصلے پر اللہ کا شکر ادا رکرتا ہوں، میرا موازنہ منی لانڈرنگ کے بادشاہ کے ساتھ کیا جا رہا ہے ، نواز شریف کو کیس کرنے کے لئے منشیات فروش کے سوا کوئی نہیں ... مزید پڑھیں
سی پیک چین کی جانب سے سرمایہ کاری ہے یا پاکستان پر قرضہ؟ کیپٹن صفدر نے اب تک کا سب سے بڑا دھماکہ کردیا، ایسا بیان دے دیا کہ پاکستانی ہکا بکا رہ گئے
اسلا م آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ چین نے نواز شریف کو 60 ارب ڈالر کا ادھار دیا ، اب کوئی چین سے ادھار لے کر دکھائے، عمران خان کی نا اہلی نواز شریف کے فیصلے کو متوازن کرنے کی کوشش ہوگی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) ... مزید پڑھیں
تحریک انصاف کی سرگرم رہنما سلونی بخاری انتقال کرگئیں
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سرگرم رہنما سلونی بخاری انتقال کرگئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف وومین ونگ پنجاب کی صدر سیدہ سلونی بخاری آج (جمعہ کو) صبح اچانک انتقال کرگئی ہیں۔ ان کے انتقال پر پی ٹی آئی کارکنوں میں سوگ کی کیفیت پھیل گئی ہے اور ... مزید پڑھیں
'نیب جب بھی کسی کو گرفتار کرتا ہے تو وہ بیمار ہوجاتا ہے اس لیے نیب اب یہ کام کرے' جسٹس کھوسہ نے ایسی بات کہہ دی کہ سیاستدانوں کے ہوش اڑا دیے
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ جب بھی نیب کسی کو گرفتار کرتا ہے تو وہ بیمار ہوجاتا ہے ، میڈیکل بورڈ بھی لوگوں کو فیور دیتا ہے ، نیب کو چاہیے کہ ایک سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال بنائے۔سابق صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن سمیت ... مزید پڑھیں
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کیلئے آئینی ترمیم ہوسکتی ہے تو ناموس رسالت ﷺ کیلئے کیوں نہیں : جسٹس شوکت عزیز
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کیلئے آئینی ترمیم کرسکتی ہے تو ناموس رسالت ﷺ کے تحفظ کیلئے ترمیم کیوں نہیں کرسکتی، اگر سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی روک تھام کیلئے 22 دسمبر تک ... مزید پڑھیں
اب پاکستانیوں کو پاسپورٹ میں کیا چیز لگا کر دی جائے گی؟ جواب جان کر آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ شہریوں کو نئے سال 2018ٔء کے وسط میں ای پاسپورٹ کا اجراءشرو ع کر دیا جائے گا جس میں مائیکرو چپ لگی ہو گی ۔ احسن اقبال کا کہناتھا کہ سب سے پہلے الیکٹرانک پاسپورٹ مارچ 2018 میں سفارتکاروں کو جاری کیے جائیں گے جس ... مزید پڑھیں
دپیکا پڈکون نے ویرات کوہلی کو شادی کی مبارکباد کیوں نہیں دی؟ ایسا انکشاف کہ مداح دنگ رہ گئے
ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی شادی پر انہیں اپنے دوستوں اور مداحوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر مبارکباد دی جا رہی ہے لیکن ایسے میں دپیکا پڈکون ایک ایسی اداکارہ ہیں جنہوں نے اس سلیبرٹی جوڑے کو شادی کی مبارکباد نہیں دی ۔ ... مزید پڑھیں
This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com Unsubscribe from this list
All Rights Reserved © Daily Pakistan










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔