روزنامہ پاکستان نیوزلیٹر - آج کی اہم ترین خبریں
ملک قرضوں میں ڈوب رہا ہے،وفاقی حکومت ریونیو اکٹھا نہیں کر سکتی،اقتدار میں آکر 800 ارب جمع کرکے دکھاﺅں گا،عمران خان
بنوں(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک قرضوں میں ڈوب رہا ہے،آمدن اوراخراجات میں فرق اورملکی خسارہ بڑھ رہا ہے،وفاقی حکومت ریونیواکٹھانہیں کرسکتی،بنوں میں یونیورسٹی آف سائنس اینڈٹیکنالوجی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ... مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ نے کمرہ عدالت میں ایسی بات کہہ دی کہ چیف جسٹس ثاقب نثار سمیت سب کھلکھلا اٹھے
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آلودہ پانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار کے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں عہدے آخرت سنوارنے کیلئے دیئے،عہدے انجوائے کیلئے نہیں،سروس کیلئے دیئے جاتے ہیں،انہوں نے کہا کہ کمیٹی بناکران پرمت ... مزید پڑھیں
صاف پانی کی فراہمی ونکاس کیس، چیف جسٹس نے وزیراعلیٰ سندھ کو روسٹرم پر بلا لیا
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں صاف پانی کی فراہمی ونکاس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو روسٹرم پر بلالیا،چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وزیرا علیٰ صاحب آپ ہمارے ساتھ کچھ وقت ... مزید پڑھیں
چیف جسٹس نے ایسی خواہش کا اظہار کر دیا کہ آصف زرداری کے پاﺅں کے نیچے سے زمین نکل گئی
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)صاف پانی کی فراہمی ونکاس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے چیئرمین بلاول بھٹو میرے بچوں کی طرح ہیں،خواہش تھی بلاول بھی یہاں ہوتے اورصورتحال دیکھتے،چیئرمین پیپلزپارٹی کوبھی معلوم ہوتاکہ لاڑکانہ ... مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی نے بڑے جلسے کرنے کی دعویدار جماعت کا غرور توڑ دیا،40 سے 50 ہزار جیالے جلسہ گاہ نہیں پہنچ سکے،خورشید شاہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے بڑے جلسے کرنے کی دعویدار جماعت کا غرور توڑ دیا،پیپلزپارٹی کے جیالوں کےلئے پریڈ گراؤنڈ چھوٹا پڑگیا،ہمارے آدھے لوگ گراؤنڈ کے اندر اور آدھے باہر تھے،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا ... مزید پڑھیں
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد حسن مستعفی ہو گئے
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد حسن مستعفی ہو گئے،نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد حسن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ،انہوں نے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بناپردیا۔ ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے ... مزید پڑھیں
افغانستان میں بھارت کا فوجی کردار نہیں ہوگا، امریکی وزیر دفاع نے یقین دہانی کرادی ہے: خواجہ آصف
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹِس نے پاکستانی قیادت سے حالیہ ملاقاتوں میں افغانستان میں انڈیا کا فوجی کردار نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی ہے، پاکستان کی خواہش ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری ... مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاون کی انکوائری رپورٹ جاری کردی
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاون کی انکوائری رپورٹ جاری کردی ہے، وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ یہ رپورٹ نقائص سے بھرپور ہے، قانون کی نظر میں جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ غیر موثر ہے اس لیے یہ رپورٹ شہادت کے طور پر پیش نہیں کی جاسکتی اور رپورٹ ... مزید پڑھیں
جب آئی ایس آئی نے ماڈل ٹاﺅن سانحہ کے اہم کردار کو خفیہ رپورٹ دی تو اس نے آگے سے کیا کہا؟ ایسی بات کہ سن کر آپ کو اپنے کانوں پر یقین نہیں آئے گا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے حوالے سے جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ جاری کردی ہے ، اس رپورٹ میں آئی ایس آئی کی رپورٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے، رپورٹ کے مطابق ماڈل ٹاﺅن آپریشن کے دوران جب آئی ایس آئی کے سب انسپکٹر کو صورت حال کی سنگینی کا انداز ہ ہو ... مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنسوں پر پابندی اٹھانے کی منظوری دے دی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے ممنوعہ خودکار ہتھیاروں کے لائسنسوں کی ریگولیشنز کی تجویز اور غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنسوں پر پابندی اٹھانے کی بھی منظوری دی۔ تجویز کے مطابق تمام خودکار ہتھیاروں کو ایک مقررہ مدت کے اندر مجاز ڈیلروں سے نیم خودکار ہتھیاروں ... مزید پڑھیں
This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com Unsubscribe from this list
All Rights Reserved © Daily Pakistan










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔