روزنامہ پاکستان نیوزلیٹر - آج کی اہم ترین خبریں
لاہور:سروسزہسپتال میں جھگڑا، مریضہ کا بھائی جاں بحق، سیکیورٹی گارڈ زخمی
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے سروسز ہسپتال میں لواحقین اورہسپتال انتظامیہ کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں مریضہ کا بھائی جاں بحق جبکہ سیکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق کرن نامی مریضہ کوہسپتال کے گائنی وارڈ لایا گیا تھا جہاں لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ تلخ کلامی پر ... مزید پڑھیں
شریف خاندان نے لندن فلیٹس کی جعلی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرائیں، واجد ضیا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے نیب ریفرنس کی سماعت میں بیان قلمبند کرایا کہ شریف خاندان نے لندن فلیٹس کی جعلی ٹرسٹ ڈیڈ سپریم کورٹ میں جمع کرائیں۔احتساب عدالت اسلام آباد میں ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کی سماعت میں پاناما جے آئی ٹی کے ... مزید پڑھیں
ایس ایس پی تشدد کیس، عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور،سماعت 10 اپریل تک ملتوی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشتگردی عدالت نے ایس ایس پی تشدد کیس میں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت10 اپریل تک ملتوی کرد ی۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے ایس ایس پی تشدد کیس کی سماعت کی ،عمران خان کے ... مزید پڑھیں
اسحاق ڈار کےخلاف اثاثہ جات ضمنی ریفرنس، شریک ملزمان پر فردجرم کی کارروائی کل تک موخر
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کےخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ضمنی ریفرنس کے سلسلے میں 3 نامزد ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کل تک کےلئے موخر کردی گئی۔واضح رہے کہ نیب کی جانب سے 26 فروری 2017 کو دائر کیے گئے اثاثہ جات ضمنی ریفرنس میں نیشنل بینک ... مزید پڑھیں
نہال ہاشمی توہین عدالت کیس کی سماعت ایک بجے تک ملتوی،صدر سپریم کورٹ بار اپنے علاقے کے پیر بھی ہیں،دیکھتے ہیں ہمارا کیا فیصلہ کرتے ہیں،چیف جسٹس کے ریمارکس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں نہال ہاشمی کیخلاف توہین کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاہے کہ صدرسپریم کورٹ بار اپنے علاقے کے پیربھی ہیں،دیکھتے ہیں پیرکلیم خورشید ہمارا کیا فیصلہ کرتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی ... مزید پڑھیں
مشرف بزدل ہم بہادری سے مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں، مریم نواز
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ پرویز مشرف بزدل ہیں جبکہ ہم مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جنرل (ر) پرویز مشرف جیسے لوگ بزدل ہیں جبکہ ہم ... مزید پڑھیں
غیرمعیاری سٹنٹ ازخودنوٹس کیس:چیف جسٹس ثاقب نثار کا آئندہ ماہ خیبرپختونخوا جانے کا اعلان
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں غیر معیاری سٹنٹ ازخودنوٹس کے سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے آئندہ ماہ خیبرپختونخوا جانے کا اعلان کردیا۔چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ابھی 2 بڑے صوبوں میں مثالیں قائم کر رہے ہیں،پنجاب حکومت نے کچھ معاملات ... مزید پڑھیں
کوئی یہ نہ سمجھے ہم نے معافی کا اصول طے کر لیا،نہال ہاشمی کے معافی نامے سے مطمئن ہوئے تو معاف کر دینگے، چیف جسٹس کے ریمارکس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس ثاقب نثار نہال ہاشمی توہین عدالت کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ توہین عدالت کے کسی اور کیس پر معافی کا اطلاق نہیں ہو گا،کوئی یہ نہ سمجھے ہم نے معافی کا اصول طے کر لیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ توہین عدالت کے دیگر مقدمات کا جائرہ میرٹ پر ... مزید پڑھیں
نہال ہاشمی توہین عدالت کیس ، عدالتی معاونین کی نہال ہاشمی کو معاف کرنے کی استدعا، عدالت نے معافی نامہ طلب کر لیا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان )سپریم کورٹ میں نہال ہاشمی کیخلاف توہین عدالت کی سماعت کے دوران عدالتی معاونین نے عدالت عظمیٰ سے نہال ہاشمی کو معاف کرنے کی استدعا کردی۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی،دوران سماعت وائس چیئرمین پاکستان ... مزید پڑھیں
حسین حقانی کو کب تک گرفتار کرکے لایا جائیگا، چیف جسٹس ثاقب نثار، سیکرٹری داخلہ اور خارجہ کل طلب
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے میمو گیٹ کیس سے متعلق ایف آئی اے کی رپورٹ مسترد کر دی ، سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری خارجہ کوکل طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بتایاجائے امریکا میں موجود حسین حقانی کو کب تک گرفتارکرکے لایاجائے گا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی ... مزید پڑھیں
This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com Unsubscribe from this list
All Rights Reserved © Daily Pakistan




















0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔