روزنامہ پاکستان نیوزلیٹر - آج کی اہم ترین خبریں
'' میں اس شخصیت کی خاطر پھانسی پر بھی لٹک جاؤں گا اگر۔ ۔ ۔'' کیپٹن صفدر نے انتہائی حیران کن اعلان کردیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا ہے کہ اگر آج نواز شریف جھک گیا تو تا قیامت پاکستان آزاد نہیں ہوگا جب کہ نواز شریف کی خاطر تختہ دار پر لٹک جاؤں گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نوازشریف کے داماد ... مزید پڑھیں
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کا اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلا غیر ملکی دورہ، چینی صدر سے ملاقات
بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے اہلیہ کے ساتھ پہلاغیرملکی چین کا دورہ کیااورچین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں مقامی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔شمالی کورین سربراہ کم جونگ ان نے چینی صدرکوشمالی کوریاکے دورے کی دعوت بھی دی جوشی جن ... مزید پڑھیں
سلامتی کونسل کی نشستوں میں اضافہ انتخاب کے ذریعے کیا جائے،ملیحہ لودھی کا اقوام متحدہ میں اصلاحات پر زور
نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں اصلاحات اور شفاف نمائندگی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل کی نشستوں میں اضافہ انتخاب کے ذریعے کیاجائے۔ اقوام متحدہ میںسلامتی کونسل ریفارمزپربین الحکومتی مذاکرات میں ... مزید پڑھیں
اسحاق ڈاراثاثہ جات ریفرنس:شریک ملزمان پرآج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی،سماعت 30 مارچ تک ملتوی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ضمنی ریفرنس میں نامزد شریک ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی اور کیس کی سماعت 30 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔واضح رہے کہ نیب کی جانب سے 26 فروری 2017 کو دائر کیے گئے اثاثہ جات ضمنی ریفرنس میں ... مزید پڑھیں
سابق سفیر حسین حقانی کیخلاف سرکاری فنڈز میں خردبرد کا مقدمہ درج
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)میمو گیٹ سکینڈل میں سابق سفیر حسین حقانی کیخلاف سرکاری فنڈز میں خردبردکا مقدمہ درج کر لیا گیا ، حسین حقانی کے خلاف مقدمہ ایف آئی اے کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ حسین حقانی مئی 2008ءسے 2011ءتک امریکا میں پاکستان کے ... مزید پڑھیں
چیف جسٹس اور وزیراعظم کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات کے بارے میں جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایسا اعلان کردیا کہ نواز شریف اور مریم نواز بھی حیران پر یشان رہ جائیں گے
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ کل کی ملاقات کے بعد معاملات میں تیزی سے پیش رفت ہو گی ،انشا اللہ اب کوئی سمری نہیں رکے گی ۔وفاقی ہسپتالوں میں سہولتوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ ہسپتالوں میں ... مزید پڑھیں
میمو گیٹ کیس: سپریم کورٹ نے حسین حقانی کو واپس لانے کیلئے حکومت کو ایک ماہ کا وقت دے دیا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے میمو گیٹ کیس کی سماعت کے دوران حسین حقانی کوواپس لانے کیلئے حکومت کوایک ماہ کاوقت دے دیاتفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے میمو گیٹ سکینڈل کی سماعت کی،عدالتی حکم پر سیکرٹری داخلہ عدالت میں پیش ہوئے ... مزید پڑھیں
میموگیٹ سکینڈل:زیر التوا مقدمات پر رائے زنی نہیں ہونی چاہئے، ایسا نہ ہواس معاملے پر میڈیا میں بات کرنے پر پابندی لگا دوں،چیف جسٹس کے ریمارکس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے میمو گیٹ سکینڈل کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ زیر التوا مقدمات پر رائے زنی نہیں ہونی چاہئے، ایسا نہ ہو کہ اس معاملے پر میڈیا میں بات کرنے پر پابندی لگا دوں، فیصلہ آنے کے بعد جو مرضی کہتے رہیں۔ چیف جسٹس ... مزید پڑھیں
پنجاب میں 90فیصد پانی ختم ،باقی 10فیصد میں سنکھیا کی مقدار خطرناک حد تک زیادہ ہو گئی: رپورٹ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز نے پنجاب میں پانی کی خطرناک حد تک کمی ہونے کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ پانچ دریاﺅں کی زمین بنجر ہونے کے قریب ہے، پنجاب میں پانی کی کمی خطرناک حد تک بڑھ رہی ہے۔رپورٹ کے مطابق لاہور، لودھراں ، ... مزید پڑھیں
وزیراعظم اور چیف جسٹس کے درمیان ملاقات کس کے کہنے پر ہوئی؟ سینئر صحافی حامد میر نے ایسا دعویٰ کردیا کہ جسٹس ثاقب نثار بھی دنگ رہ جائیں گے
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی گزشتہ روز اچانک ملاقات نے اسلام آباد کا ماحول تبدیل کردیا ،ہر طرف اس ملاقات کے حوالے سے چہ میگوئیاں جاری ہیں اور کوئی کہہ رہا ہے کہ این آر او ہونے جا رہا ہے توکسی کا کہنا ... مزید پڑھیں
This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com Unsubscribe from this list
All Rights Reserved © Daily Pakistan




















0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔