Saturday, 5 May 2018

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  جج اور جرنیل جتنی عزت سیاست دان کی بھی ہونی چاہیے، وزیراعظم

2.  آرمی چیف نے 11 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

3.  ایم کیو ایم کرایہ پر لائے گئے لوگوں کا جلسے نہ کرے، پیپلز پارٹی

4.  کراچی میں گرمی کا زورٹوٹ گیا، طویل لوڈشیڈنگ جاری

5.  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے چار طلبا شہید

6.  ماں بننے کے بعد کھیل چھوڑدینے والوں کے لئے مثال بننا چاہتی ہوں، ثانیہ مرزا

 امیتابھ بچن نے ٹوئٹر انتظامیہ کے سامنے ہاتھ جوڑ لیے

 شفاف پروں والی تتلی، نابینا افراد کے لیے روشنی کی کرن

 حمزہ علی عباسی کی فلم 'پروازہے جنون' قانونی شکنجے میں پھنس گئی

 موبائل کے استعمال سے برین کینسرمیں اضافہ

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔