Sunday, 3 June 2018

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  سپریم کورٹ نے کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کردیا

2.  یقین دلاتا ہوں انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے، نگراں وزیراعظم

3.  چیف جسٹس نے 56 کمپنیز کرپشن کیس میں شہباز شریف کو طلب کرلیا

4.  ہلال عید؛ پاکستان میں عیدالفطر ہفتہ 16جون کو ہوگی

5.  ایرانی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گرکرتباہ

6.  شاداب خان نے بولنگ کو ہی اولین ترجیح قرار دے دیا

 سٹے بازی کی لت کی وجہ سے سلمان نے مجھ پر ہاتھ اٹھایا، اربازخان کا انکشاف

 دنیا کا سب سے بڑا اور قدیم موتی 4 کروڑ روپے میں نیلام

 پاکستان کو 'ناکام ریاست' کہنے پر عروہ نے بھارتی اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

 نوجوان تیزی سے فیس بک کا استعمال ترک کر رہے ہیں، تحقیق

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔