روزنامہ پاکستان نیوزلیٹر - آج کی اہم ترین خبریں
پنجاب میں کتنے فیصد ووٹر ن لیگ کو ووٹ دیں گے اور کتنے پی ٹی آئی کو ؟ تازہ سروے کا تہلکہ خیز نتیجہ آگیا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے ہر حلقے کے سروے کے نتائج سے پتا چلتا ہے کہ نواز شریف کے خلاف کرپشن کیسز ، الیکٹیبلز کے منہ موڑنے اور مرکزی قائدین کی نااہلی کے باوجود پنجاب میں ن لیگ کی مقبولیت برقرار ہے۔پنجاب میں ن لیگ 51 فیصد ووٹ بینک کے ساتھ سب سے بڑی جماعت کے طور پر ... مزید پڑھیں
الیکشن میں کون سی جماعت کتنی سیٹیں حاصل کرے گی ؟ سروے کے نتائج میں تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) روشن پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے سروے کے مطابق آئندہ الیکشن میں کسی بھی سیاسی جماعت کو واضح اکثریت حاصل نہیں ہوگی اور ایک معلق پارلیمان وجود میں آئے گی جس کی اکثریتی جماعت پاکستان تحریک انصاف ہوگی۔روشن پاکستان اوپینین پولنگ کی جانب سے 28 ... مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے پرویزمشرف، سابق اٹارنی جنرل ملک قیوم اور آصف زرداری کے بیرون ممالک اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) این آراوسے فائدہ اٹھانےوالوں کیخلاف کیس کی سماعت میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے پرویزمشرف، سابق اٹارنی جنرل ملک قیوم اور آصف زرداری کے بیرون ممالک اثاثوں کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے فریقین کوآئندہ سماعت تک بیان حلفی جمع کرانےکاحکم دے دیااور کیس ... مزید پڑھیں
ٹرائنگولر سیریز، پاکستان نے زمبابوے کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
ہرارے (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹرائنگولر سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے 7 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے زمبابوے کی ... مزید پڑھیں
سعودی عرب سے مولانا طاہر اشرفی کے بارے میں انتہائی تشویشناک خبر آ گئی ، ہسپتال پہنچا دیا گیا کیونکہ۔۔۔
جدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان علماءکونسل کے چیئرمین حافظ طاہر الشرفی اس وقت ریاض کے کنگ عبدالعزیز میڈیکل سٹی میں ” طبی پیچیدگیوں “ کے باعث زیر علاج ہیں تاہم یہ بات سامنے نہیں آ سکی ہے کہ انہیں کونسا مرض لاحق ہے ۔عرب نیوز کے مطابق مولانا طاہر الشرفی نے یہ نہیں بتایا ... مزید پڑھیں
اسحاق ڈار کیخلاف نیب ضمنی ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 11 جولائی تک ملتوی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف نیب ضمنی ریفرنس کی سماعت جج محمد بشیر کی رخصت کے باعث بغیر کسی کارروائی کے 11 جولائی تک ملتوی کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف احتساب عدالت میں نیب ضمنی ریفرنس کی سماعت ہوئی،استغاثہ کے ... مزید پڑھیں
شریف خاندان کیخلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت آج ہو گی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)شریف خاندان کیخلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت آج ہو گی،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی رخصت کے باعث مقدمے کی سماعت احتساب عدالت نمبر 2 کے جج ارشد ملک کریں گے۔استغاثہ کے گواہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا عدالت پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق شریف خاندان ... مزید پڑھیں
ڈی جی ایف آئی اے کو تبدیل کیا گیا تو سخت ایکشن لیں گے، چیف جسٹس پاکستان
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اصغرخان کیس میں بشیر میمن کو نہ ہٹانے کا حکم دیا تھا،تفتیش مکمل ہونے تک بشیر میمن ڈی جی ایف آئی اے رہیں گے ،کل سے میڈیا میں ڈی جی ایف آئی اے کے تبادلے کا شور ہے،عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہوئی تو سخت ایکشن لیں گے ... مزید پڑھیں
چاہے جہاز پر آئیں یا ہیلی کاپٹر پر،آئی جیز عدالت میں آئیں،سرکاری رہائشگاہوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس کے ریماکس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے سرکاری رہائشگاہوں سے متعلق کیس میں چاروں صوبوں کے آئی جیز پولیس کو جمعے کو طلب کرتے ہوئے ریماکس دیئے کہ آئی جیز کیوں تعاون نہیں کر رہے، کیا ان کو بلا لیں؟آئی جیز سے کہیں عدالت آجائیں چاہے جہاز پر آئیں یا ہیلی ... مزید پڑھیں
صاف پانی کمپنی سکینڈل:مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف ایک روز پہلے ہی نیب میں پیش
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف صاف پانی کمپنی سکینڈل میں ایک روز پہلے ہی نیب آفس میں پیش ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے صاف پانی کمپنی کرپشن کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو5جولائی کو طلب کررکھا تھا لیکن الیکشن مصروفیات کے باعث وہ آج ہی ... مزید پڑھیں
This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com Unsubscribe from this list
All Rights Reserved © Daily Pakistan



















0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔