Wednesday, 18 July 2018

اہم خبریں - Daily Pakistan Newsletter

0 comments

روزنامہ پاکستان نیوزلیٹر - آج کی اہم ترین خبریں

2018-07-18

نوازشریف کیخلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کیس کی سماعت بغیرکسی کارروائی کے 30 جولائی تک ملتوی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف العزیزیہ سٹیل ملزاورفلیگ شپ ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 30 جولائی تک ملتوی ہو گئی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نوازشریف کیخلاف العزیزیہ سٹیل ملزاورفلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کی،نوازشریف کے وکیل خواجہ ... مزید پڑھیں

عدالت نے ایل ڈی اے کی جانب سے پٹرول پمپس کی بندش کو غیر قانونی اور توہین عدالت قرار دیدیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ایل ڈی اے کی جانب سے پٹرول پمپ کی بندش کو غیر قانونی اور توہین عدالت قرار دیاہے۔تفصیلات کے مطابق فیصلہ میں سناتے ہوئے جسٹس جواد حسن نے کہا ہے کہ پٹرول پمپس کو بند کرکے ایل ڈی اے نے عدالتی احکاما ت کی خلاف ورزی کی ہے۔ عدالت کے مطابق ... مزید پڑھیں

نواز شریف اور شہباز شریف کے بیانیے میں اختلاف بالآخر سامنے آ گیا، مریم نواز کی میڈیا ٹیم کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ ایسی خبر آ گئی کہ کوئی تصور بھی نہ کر سکتا تھا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے بیانئے میں بڑا اختلاف سامنے آیا ہے اور مریم نواز کی میڈیا ٹیم کو عملی طور پر غیر فعال کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق مریم نواز شریف کی میڈیا ٹیم کو عملی طورپر غیر فعال ... مزید پڑھیں

ایس پی کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ اے ایس آئی نے خودکشی کرلی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے نگراں سیٹ اپ میں تعینات سپریٹنڈنٹ آف پولیس(ایس پی) انوسٹی گیشن کی مبینہ ڈانٹ ڈپٹ پر دلبرداشتہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر آف پولیس( اے ایس آئی) نے خودکشی کر لی۔پولیس حکام کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ شاہنواز نے اے ایس آئی باغبانپورہ امتیاز کو ... مزید پڑھیں

کیپٹن صفدر کی گرفتاری سے قبل ریلی نکالنے کا معاملہ، لیگی امیدواروں اور رہنماﺅں کی ضمانت میں 28 جولائی تک توسیع

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی میں کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری سے قبل ریلی نکالنے والے ن لیگی امیدواروں اوررہنماﺅں کی ضمانت میں 28 جولائی تک توسیع کردی گئی ،درخواست ضمانت میں توسیع ایڈیشنل سیشن جج محمد عطاربانی نے کی ۔تفصیلات کے مطابق 6 جولائی کو ایون فیلڈ ریفرنس میں ... مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت23 جولائی تک ملتوی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اثاثہ جات کیس کی سماعت 23 جولائی تک ملتوی کردی گئی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کیخلاف ریفرنس کی سماعت کی،نیشنل بینک سعید احمد ،نعیم محمود اور منصور رضوی اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔وکیل صفائی ... مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ میں نوازشریف اور مریم نواز کی سزا کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ میں نوازشریف اور مریم نواز کی سزا کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقررکر دی گئی ہے ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز کی سزا کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں اے کے ڈوگر ایڈوکیٹ نے جمع کروائی جسے سماعت ... مزید پڑھیں

" ججوں کے فون ٹیپ ہو رہے ہیں اور ۔۔۔" جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے چیف جسٹس سے تہلکہ خیز اپیل کر دی ، کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مخاطب کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ ” اپنے لوگوں کو روکیں ، عدلیہ میں ججز کو اپروچ کیا جارہا ہے اور ججز کے ٹیلیفون بھی ٹیپ کیے جاتے ہیں ، ان کی زندگیاں محفوظ نہیں ہیں ، ... مزید پڑھیں

سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزارت داخلہ نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپورکا نام ای سی ایل سے نکال دیا۔وزرات داخلہ کے مطابق سیکرٹری داخلہ کے حکم پرآصف زرداری اور فریال تالپورکا نام ای سی ایل سے نکالا گیا ہے۔گزشتہ دنوں سپریم کورٹ ... مزید پڑھیں

نگراں حکومت نے اڈیالہ جیل میں موجود نوازشریف کی سب سے بڑی مشکل حل کر دی ، وہ کام کرنے کی منظوری دیدی کہ سن کر پوری ن لیگ خوشی سے نہال ہو جائے گی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی کابینہ نے نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کے جیل ٹرائل کا نوٹی فکیشن واپس لینے اور اوپن ٹرائل کی منظوری دے دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کی زیرصدارت وفاقی کا بینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاو¿س میں ... مزید پڑھیں

This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com Unsubscribe from this list

All Rights Reserved © Daily Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔