روزنامہ پاکستان نیوزلیٹر - آج کی اہم ترین خبریں
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا ڈیمز کی تعمیر کیلئے دس لاکھ روپے فنڈ دینے کا اعلان
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے قوم سے فنڈ جمع کروانے کی اپیل کی تھی جبکہ انہوں نے سب سے پہلے جیب سے دس لاکھ روپے عطیہ کرنے کا بھی اعلان کیا تاہم اب ہر روز اس میں اضافہ ہوتاجارہاہے اور صاحب حیثیت ... مزید پڑھیں
طیب رجب اردوان کا تاریخی اقدام ، ترکی سے ایمرجنسی کا خاتمہ کردیا گیا
انقرہ (ڈیلی پاکستا ن آن لائن)طیب رجب اردوان کا تاریخی اقدام ، دو سال بعد نیا بل پارلیمنٹ میں پیش کرکے ترکی سے ایمرجنسی کا خاتمہ کردیا گیا۔ دنیا نیوز کے مطابق ترکی میں 20جولائی 2016کو ناکام فوجی بغاوت کے بعد ایمر جنسی کا نفاذ عمل میں لایا گیا تھا جس کی مد ت میں حالات کے مطابق توسیع ... مزید پڑھیں
انتخابی مہم میں نازیبا زبان کا استعمال: عمران خان آج الیکشن کمیشن میں طلب
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) انتخابی مہم کے دوران سیاسی مخالفین کے بارے میں نازیبا زبان استعمال کرنے کے الزام پر الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کےخلاف ازخود نوٹس لے کر آج طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کو ذاتی حیثیت میں یا وکیل کے ذریعے پیش ... مزید پڑھیں
نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر سے ملاقات کا روز ، سابق وزیر اعظم ملاقاتیوں کیلئے خصوصی طور پر تیار ہوئے: نجی ٹی وی
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مریم نواز کا آج (جمعرات کو ) اڈیالہ جیل میں چھٹا روز ہے۔ آج کا دن ملاقاتیوں کیلئے مخصوص کیا گیا ہے اور صرف وہی لوگ سابق وزیر اعظم سے مل سکیں گے جن سے ملاقات کی وہ خواہش کریں گے۔ نوا ز شریف اور مریم نواز ملاقاتیوں سے ملنے ... مزید پڑھیں
پشاور،نیب نے ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام کو آج دوبارہ طلب کر لیا
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام کو آج دوبارہ طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق امیر مقام پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے ،اس سے قبل بھی نیب نے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر کو 12 جولائی کو طلب کیاتھا تاہم وہ پیش نہیں ہوئے۔قومی ... مزید پڑھیں
کسی شہر سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری نہیں کیے،شہری جعلی خبروں سے خود کو بچائیں:آئی ایس پی آر
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کسی شہر سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری نہیں کیے،شہری جعلی خبروں سے خود کو بچائیں جبکہ تصدیق شدہ خبرکے لئے آئی ایس پی آر کی آفیشل ویب سائٹ وزٹ کی جاسکتی ہے۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آرکی جانب سے کہا گیا ہے کہ ... مزید پڑھیں
کلبھوشن کیس میں بھارتی اعتراضات پرجواب جمع کرادیا ہے، ہمارامقدمہ مضبوط ہے:ترجمان دفترخارجہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا ہے کہ کلبھوشن کیس میں بھارتی اعتراضات پرجواب جمع کرادیا ہے ، کلبھوشن کاکیس بھارت کے پاکستان میں تخریبی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کاثبوت ہے، ہمارامقدمہ مضبوط ہے۔ ہفتہ واربریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ ... مزید پڑھیں
الیکشن 2018 کا پہلا پوسٹل بیلٹ نتیجہ، کیا واقعی جیپ سب سے آگے نکل گئی؟ بالآخر اصل حقیقت سامنے آگئی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )25 جولائی کو ملک بھر میں عام انتخابات ہونے جارہے ہیں اور اس حوالے سے پوسٹل بیلٹ کا مرحلہ بھی کہیں مکمل ہو گیا ہے تو کہیں بس مکمل ہونے ہی والا ہے تاہم عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل بھی مکمل کرلیا گیا ہے اور ترسیل کا کام شروع کر دیا ... مزید پڑھیں
"آج نوازشریف اور مریم نواز نے جیل میں یہ کام پہلی مرتبہ کیا ہے کہ ۔۔۔" پرویز رشید نے اڈیالہ میں سابق وزیراعظم سے ملاقات کے بعد ایسی بات کہہ دی کہ سن کر آپ کو اپنے کانوں پر یقین نہیں آئے گا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ نوازشریف اور رمریم نواز ایک ہی جیل میں ہیں لیکن انہیں ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی آج پہلی مرتبہ دونوں کی ملاقات ہوئی ہے ۔نوازشریف سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہاہے کہ ... مزید پڑھیں
وہ شخص جس کو اڈیالہ جیل میں نواز شریف سے بھی زیادہ سہولیات حاصل ہیں ، یہ " دریا دل " شخص کون ہے جس نے اپنے وائی فائی کا پاس ورڈ بھی سابق وزیر اعظم کو دے دیا ہے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ منظر عام پر آگیا
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی شاہین صہبائی نے دعویٰ کیا ہے کہ قتل کے جرم میں قید ایک شخص کو اڈیالہ جیل میں فائیو سٹار سہولیات حاصل ہیں ، اس کے پاس 20 سم کارڈز اور وائی فائی بھی ہے اور میاں نواز شریف اسی کا وائی فائی استعمال کرتے ہیں۔ٹوئٹر پر شاہین صہبائی نے لکھا کہ ... مزید پڑھیں
This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com Unsubscribe from this list
All Rights Reserved © Daily Pakistan




















0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔