Saturday, 7 July 2018

اہم خبریں - Daily Pakistan Newsletter

0 comments

روزنامہ پاکستان نیوزلیٹر - آج کی اہم ترین خبریں

2018-07-07

نوازشریف کا مشن ادھورا نہیں رہے گا،خواہش ہے مجھے تناول کی دھرتی پر ہی گرفتار کیا جائے،کیپٹن صفدر

مانسہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کیپٹن صفدر نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ مجھے تناول کی دھرتی پر ہی گرفتار کیا جائے،میری گرفتاری سے نواز شریف کا مشن ادھورا نہیں رہے گا، ہزارہ سے تعلق رکھنے والے مجھ جیسے ہزاروں بیٹے میاں نواز شریف پر قربان ہیں۔اوگی کے علاقے ... مزید پڑھیں

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا برطانیہ سے نوازشریف کےخلاف ایکشن کا مطالبہ

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے ایون فیلڈ ریفرنس میں عدالتی فیصلے کے بعد نوازشریف کےخلاف برطانیہ سے ایکشن کا مطالبہ کردیا۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے مطالبہ کیا ہے کہ برطانوی حکومت غیرقانونی جائیداد ضبط کرے،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کہا کہ نوازشریف اوران ... مزید پڑھیں

ن لیگ کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر چودھری عبدالغفور پی ٹی آئی میں شامل

لاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق صوبائی وزیرچودھری عبدالغفور نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیارکرلی،چودھری عبدالغفورنے عمران خان سے ملاقات میں پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان کیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چودھری عبدالغفور کا کہناہے کہ عمران خان ... مزید پڑھیں

"میں نواز شریف کو کباڑی کہتی ہوں کیونکہ ۔۔۔ " سابق وزیر اعظم کو سزا ملنے پر عائشہ گلالئی نے حیران کن بیان جاری کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف گلالئی کی سربراہ عائشہ گلالئی کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور اس کے خاندان کو بہت ہی منصفانہ سزا دی گئی ہے۔ نواز شریف ایک کباڑی ہے جس نے پورے ملک سے سکریپ اکٹھا کرکے اتفاق فاﺅنڈری کو ترقی دی ، ان کی دنیا بھر میں موجود جائیدادیں ضبط کرکے ... مزید پڑھیں

نوازشریف کو سزا ہونے کے بعد اب اڈیالہ جیل میں کیا کام ہو رہاہے ؟ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل میدان میں آ گئے واضح اعلان کر دیا

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنا دیاہے جس میں نوازشریف کو گیارہ سال جبکہ مریم نواز کو 8 اور کیپٹن صفدر کو ایک سال قید با مشقت کی سزا سنائی گئی ہے تاہم اب عدالت کے فیصلے کے بعد اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ بھی میدان میں آ گئے ہیں ۔تفصیلات کے ... مزید پڑھیں

نیب نے نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا ، نجی ٹی وی

ایبٹ آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آنے کے بعد نیب نے نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا ہے۔نجی ٹی وی 24 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ نیب نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا ہے۔ کیپٹن (ر) صفدر کو نیب نے ... مزید پڑھیں

احتساب عدالت نے نوازشریف کو کس جرم میں سزا سنائی ؟ کرپشن نہیں بلکہ ۔۔۔ فیصلے میں ایسا انکشاف کہ ہر کوئی حیران پریشان رہ گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )گزشتہ روز احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کو 11 ، مریم نواز کو 8 اور کیپٹن صفدر کو اعانت جرم میں ایک سال قید اور جرمانوں کی سزا سنا دی ہے تاہم اب عدالت کی جانب سے تحریری فیصلہ بھی سامنے آ گیاہے جس میں انتہائی حیران کن انکشاف ہواہے ،عدالت ... مزید پڑھیں

کیپٹن صفدر کے گرد گھیرا تنگ، لیگی رہنما کا نام بلیک لسٹ میں ڈال دیا گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت سے سزایافتہ مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدرکا نام بلیک لسٹ میں ڈال دیا گیاجس کے تحت کیپٹن صفدر ملک سے باہر نہیں جا سکتے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کیپٹن صفدر کو ایک سال کی قید ... مزید پڑھیں

احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف نوازشریف نے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز نے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیاہے جس کا ابتدائی مسودہ نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے تیار کر لیا ہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق احتساب عدالت نے نوازشریف کو گیارہ ... مزید پڑھیں

"نیب ریفرنس کے دوران مجھے مسلسل یہ پیغام ملتا رہاہے کہ ۔۔۔۔" مر یم نواز میدان میں آ گئیں ، ایساانکشاف کر دیا کہ کھلبلی مچا دی

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نیب ریفرنس کے دوران مسلسل انہیں پیغام ملتا رہا کہ آپ کو سوچ اور باتوں کی قیمت چکانی پڑے گی۔مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں ان کا کہناتھا کہ 70 سال سے پاکستان کی تقدیر ... مزید پڑھیں

This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com Unsubscribe from this list

All Rights Reserved © Daily Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔