Wednesday, 26 September 2018

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  ایڈن ہاؤسنگ اسکینڈل؛ سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری کا داماد دبئی سے گرفتار

2.  سانحہ ماڈل ٹاؤن؛ شریف برادران کے نام استغاثہ میں شامل کرنے کی درخواست مسترد

3.  گیس کے بعد بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا

4.  بھارتی شہری سیلابی ریلے میں بہہ کر پاکستان آگیا

5.  ہمیں نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو ایران کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا، امریکا

6.  فائنل کھیلنے کیلئے پاکستان اور بنگلا دیش کا ڈو اینڈ ڈائی میچ آج ہوگا

 سنی لیون کرینہ کپور کے شو کی پہلی مہمان بنیں گی

 صرف چند منٹ میں دل کے دورے اور سرطان کی تشخیص کرنے والا آلہ

 ''ٹھگ آف ہندوستان'' کا پوسٹر ہالی ووڈ فلم کا چربہ نکلا

 نشے کیلئے خود کو 'کوبرا' سانپ سے ڈسوانے والا بھارتی شخص

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔