روزنامہ پاکستان نیوزلیٹر - آج کی اہم ترین خبریں
ضمنی انتخاب، ن لیگ اور پی ٹی آئی کی 4،4 نشستیں، دو پر ق لیگ اور ایک پر ایم ایم اے نے میدان مار لیا
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے ہیں جس کے مطابق قومی اسمبلی کی 11 نشستوں میں سے چار ن لیگ اور چار پر پی ٹی آئی نے کامیابی حاصل کی ہے جبکہ دو سیٹوں پر عوام نے ق لیگ پر اعتماد کا اظہار کیا جبکہ ایم ایم اے نے دوبارہ ... مزید پڑھیں
دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے میجر اسحاق کو تو آپ جانتے ہی ہوں گے لیکن ان کی اہلیہ نے اب ایسا کارنامہ سرانجام دیدیا کہ آپ عش عش کر اٹھیں گے
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج کے میجر اسحاق گزشتہ سال دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہو گئے تھے تاہم اب ان کی بیوہ ڈاکٹر عائشہ نے بہادری کا ایسا انتہائی شاندار کارنامہ انجام دے دیاہے کہ پوری قوم ہی عش عش کر اٹھی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر اس وقت یہ پوسٹ تیزی کے ... مزید پڑھیں
گھر بیٹھے کھانا حاصل کریں، فوڈ پانڈا نے صارفین کی سب سے بڑی مشکل حل کر دی
کراچی(پروموشنل ریلیز) فوڈ پانڈا نے 6سال قبل پاکستان میں ڈیمانڈ پر کھانا مہیا کرنا شروع کیا تھا لیکن گزشتہ سال اس کمپنی کی بڑھوتری بے مثال رہی جس میں اس نے ملک بھر میں 5ہزارسے زائد ریستورانوں کا سنگ میل عبور کیا۔فوڈ پانڈا نے 2012ءمیں محض 100ریستورانوں سے آپریشن کا آغاز کیا اور اب تک ... مزید پڑھیں
"میرے پاس جو زمین ہے وہ دراصل ۔۔" منشا بم کے پاس جو زمین جائیداد ہے وہ کہاں سے آئی ؟ ایسا دعویٰ کر دیا کہ پاکستانیوں کو اپنے کانوں پر یقین نہیں آئے گا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور میں زمینوں پر قبضہ کیلئے مشہور زمانہ منشا بم پولیس کی نظروں سے چھپ کر اچانک سپریم کورٹ پہنچ گیاہے جس نے ہر کسی کو ورطہ حیرت میں مبتلا کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق منشا بم جس وقت سپریم کورٹ پہنچا تو عدالت میں وقفہ چل رہاہے اور چیف جسٹس موجود ... مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کا 613 ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جا رہا ہے، جس کا حجم 613 ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے جبکہ سالانہ ترقیاتی پروگرام کےلئے 123 ارب روپے سے زیادہ مختص کئے جانے کی توقع ہے۔خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر ہوگا، جہاں صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم ... مزید پڑھیں
عام انتخابات پر تحفظات صحیح ثابت ہو گئے،ڈاکٹر آصف کرمانی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے سینٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں کہ ہم ضمنی انتخاب میں سرخرو ہوئے،عام انتخابات پرتحفظات صحیح ثابت ہوگئے۔ڈاکٹر آصف کرمانی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ ضمنی انتخابات میں جیت عمران خان کی غلط ... مزید پڑھیں
کئی حلقوں میں جیت کا مارجن کم ہونے کے باعث سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ کی اہمیت دو چند ہوگئی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک کے سب سے بڑے ضمنی انتخابات میں کئی حلقوں میں جیت کا مارجن کم ہونے کے باعث سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ کی اہمیت دو چند ہوگئی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ 6 حلقوں میں فیصلہ کن کردار ادا کر سکتے ہیں کیونکہ ان حلقوں میں ... مزید پڑھیں
اب وقت آگیا ہے قبروں سے نکال کرٹرائل کئے جائیں: چیف جسٹس پاکستان
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے چکوال میں غیرقانونی سیمنٹ فیکٹریوں کے قیام سے متعلق کیس میں انسداد بدعنوانی نے انکوائری رپورٹ جمع کروا دی،عدالت نے انسدادبدعنوانی کوکارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے معاملہ نمٹادیا،چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے ... مزید پڑھیں
ضمنی الیکشن میں کامیابی مستقبل کے حوالے سے پیغام ہے: نواز شریف
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ضمنی الیکشن میں لیگی امیدواروں کو کامیاب کرانے پر عوام کا شکریہ ادا کیاہے اور کہا ہے کہ تمام تر سازشوں کے باوجود عوام نے ن لیگ کو ووٹ دیا جو کہ آنے والے وقت کے حوالے سے پیغام ہے،یہ ریکارڈ پر ہے کہ ہمارے 4 سالوں میں ڈالر ... مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ،خواجہ سعد اورسلمان رفیق کی عبوری ضمانت منظور
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی عبوری ضمانت منظور کر لی اور عدالت نے نیب کو خواجہ برادران کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی حفاظتی ضمانت کی ... مزید پڑھیں
This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com Unsubscribe from this list
All Rights Reserved © Daily Pakistan



















0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔