روزنامہ پاکستان نیوزلیٹر - آج کی اہم ترین خبریں
''سیف سٹی کیمرے سے ایک مشتبہ کار کی نشاندہی ہوئی، جس میں اگلی سیٹ پر 2 مرد موجود تھے اور وہ لاہور سے ۔ ۔ ۔'' سی ٹی ڈی بھی سٹپٹا گئی، نئی ویڈیو سامنے آنے کے بعد نئی وضاحت جاری کردی
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ساہیوال مبینہ مقابلے کی ویڈیو منظر پر آنے کے بعد سی ٹی ڈی پنجاب کی جانب سے نئی وضاحت سامنے آگئی ہے۔ گزشتہ روز جی ٹی روڈ پر ساہیوال کے قریب سی ٹی ڈی نے مبینہ مقابلے میں ایک بچی اور خاتون سمیت 4 انسانی زندگیاں چھین لیں جس کی نئی ویڈیو منظرعام پر آگئی ... مزید پڑھیں
سانحہ ساہیوال ، صوبائی حکومت کا متاثرہ فیملی کیلئے 2 کروڑ روپے امداد کا اعلان مزید کیا کچھ کہا؟ آپ بھی جانئے
ساہیوال (ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبائی وزیر قانون پنجاب راجہ بشار ت نے کہاہے کہ ساہیوال میں آپریشن کرنے والے سی ٹی ڈی کے سپر وائزر کو معطل کر دیا گیا ہے جبکہ باقی اہلکاروں کو حراست میں لیتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون پنجاب راجہ ... مزید پڑھیں
ساہیوال، ورثا کا جی ٹی روڑ پر لاشیں رکھ کر احتجاج
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے مبینہ مقابلے میں مارے گئے افراد کی میتیں ورثا کے حوالے کردی گئیں جس کے بعد ورثا کی جانب سے لاشیں جی ٹی روڑ پر رکھ کر احتجاج کیا جارہاہے۔احتجاجی ورثا کی جانب سے واقعے میں ملوث سی ٹی ڈی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ ... مزید پڑھیں
ساہیوال واقعہ میں زخمی تینوں بچے لاہورمنتقل
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ساہیوال واقعہ میں زخمی تینوں بچوں کو لاہور منتقل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ساہیوال واقعہ میں زخمی تینوں بچوں کو لاہور منتقل کردیا گیا،زخمی عمیرکودائیں ٹانگ میں گولی لگی جبکہ منیبہ کاہاتھ گاڑی کاشیشہ ٹوٹنے کی وجہ سے زخمی ہوا ۔رپورٹس کے مطابق ... مزید پڑھیں
سانحہ ساہیوال میں مقتولین کو دہشتگردکہناغلط ہے ، وزیراعظم کو واقعہ پر قوم سے معافی ،وزراسے استعفیٰ لیناچاہئے،خورشید شاہ
سکھر (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ساہیوال واقعے میں حکومت کی بے حسی نظر آئی ہے ،وفاقی و صوبائی وزراکی باتیں سن کر بہت دکھ ہوا،واقعہ پوری دنیا نے دیکھا مقتولین کو دہشتگردکہناغلط ہے ،ریاست مدینہ کی باتیں کرنے والے ایسا نہ کہیں۔پیپلزپارٹی کے ... مزید پڑھیں
سانحہ ساہیوال،مقتولین کے ورثا اور انتظامیہ میں مذاکرات ناکام
ساہیوال(ڈیلی پاکستان آن لائن)سانحہ ساہیوال پر مقتولین کے ورثا اور انتظامیہ میں مذاکرات ناکام ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے مبینہ مقابلے میں مارے گئے افراد کی میتیں ورثا کے حوالے کردی گئیں جس کے بعد ورثا کی جانب سے لاشیں جی ٹی روڑ پر رکھ کر احتجاج کیا ... مزید پڑھیں
سانحہ ساہیوال،ڈی پی او کا سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
ساہیوال (ڈیلی پاکستان آن لائن)سانحہ ساہیوال پر ڈی پی او نے سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا ،ورثاکی درخواست پر تھانہ یوسف والا میں مقدمہ درج کیا جارہا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سانحہ ساہیوال پرمقتولین کے ورثا کی جانب سے لاشیں جی ٹی روڈ پر رکھ کر احتجاج کیا ... مزید پڑھیں
ساہیوال میں جاں بحق افراد بے گناہ تھے ، سی ٹی ڈی نے ڈرامہ رچایا ، محکمہ داخلہ پنچاب کی جانب سے رپورٹ آج وزیر اعظم کوپیش کی جائیگی
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی فائرنگ سے جاں بحق افراد بے گنا ہ تھا ، واقعہ کو تبدیل کرنے کیلئے ٹی ٹی ڈی نے ڈرامہ رچایا ، محکمہ داخلہ پنچاب رپورٹ آج وزیر اعظم کو پیش کرے گا ۔ اے آروائی نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی کی فائرنگ سے جاں بحق افراد بے گنا ہ تھے ، محکمہ داخلہ ... مزید پڑھیں
ساہیوال واقعہ: سی ٹی ڈی نے گوجرانوالہ میں ہلاک دو ملزمان کو ذیشان کا ساتھی قرار دے دیا
گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشت گردی فورس نے پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں مبینہ مقابلے میں ہلاک ہونے والے دونوں ملزمان کو ساہیوال واقعے میں جاں بحق ذیشان کا ساتھی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق گجرانوالہ میں انسداد دہشت گردی فورس سے مقابلے میں 2 ملزمان کی ہلاکت سے ... مزید پڑھیں
ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی جانب سے کس طرح گاڑی پر گولیاں چلائی گئیں اور انہوں نے اس کے بعد کیا کیا ؟ اصل ویڈیو سامنے آ گئی ، انسانیت کا جنازہ نکل گیا
ساہیوال (ڈیلی پاکستان آن لائن)ساہیوال میں سی ٹی ڈی اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ کی نئی ویڈیو منظر عام پر آ گئی، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اہلکار گاڑی کے پاس کھڑے ہیں، گاڑی سے پہلے بچوں کواتاراگیا پھرسی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے سیدھی فائرنگ کردی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ... مزید پڑھیں
This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com Unsubscribe from this list
All Rights Reserved © Daily Pakistan




















0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔