Friday, 25 January 2019

اہم خبریں - Daily Pakistan Newsletter

0 comments

روزنامہ پاکستان نیوزلیٹر - آج کی اہم ترین خبریں

2019-01-25

کراچی: پانی کےتنازع پر فائرنگ، پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی رمضان گھانچی زخمی

کراچی(ویب ڈیسک) شہرِ قائد کے علاقے پرانا حاجی کیمپ میں پانی کے تنازع پر فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسمبلی رمضان گھانچی زخمی ہوگئے، فائرنگ کے الزام میں ٹمبر مارکیٹ کے ایک عہدیدار کو بیٹے سمیت حراست میں لے لیا گیا۔ ایس ایس پی سٹی مقدس حیدر کے مطابق ... مزید پڑھیں

"ڈالر آ گئے، ڈالر آ گئے" پاکستانیوں کو جمعہ کے دن بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب نے معاشی پیکیج کے تحت پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر منتقل کر دئیے ہیں جس کے بعد پاکستان کو تین ارب ڈالر کی فراہمی مکمل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے گزشتہ سال سعودی عرب کا دورہ کیا تھا جس دوران سعودی عرب کی ... مزید پڑھیں

نوازشریف کی سزا معطلی کیس میں بڑی پیش رفت ، اسلام آبا د ہائیکورٹ سے اہم خبر آ گئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیرعظم نواز شریف کی جانب سے سزا معطلی کی اپیل میں ڈھائی ہزار اضافی صفحات پر مشتمل دستاویزات عدالت میں جمع کرادی گئیں۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کے وکلا کی جانب سے سزا معطلی کی درخواست کے ساتھ کچھ دستاویزات جمع کرانے کی استدعا کی گئی ... مزید پڑھیں

علیمہ خان کے دفاع کیلئے وکیل سلمان اکرم راجہ میدان میں آ گئے ، واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وکیل سلمان اکرم راجہ نے کہاہے کہ علیمہ خان نے واجب الادا ٹیکس کا کچھ حصہ ادا کر دی ہے اور ان کے ذرائع آمدن کسی خیراتی رقم پر مشتمل نہیں ہیں ۔وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے ٹیکس معاملات میں وکیل سلمان اکرم راجہ نے رد عمل جاری کرتے ہوئے ... مزید پڑھیں

حکومت کا 50 ممالک کو آن ارائیول ویزا دینے کا اعلان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت نے 50 ممالک کو آن ارائیول ویزا اور 175 ممالک کے شہریوں کو ای ویزا سہولت دینے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 50 ممالک کو ویزا آن رائیول کی سہولت دے دی گئی ہے جب کہ طالبعلموں کو ... مزید پڑھیں

منی بجٹ عوام کیلئے ، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا ، خطرے کی گھنٹی بجنا رک گئی :وزیر خزانہ کا معاشی صورتحال بہتر ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خزانہ اسد عمر نے کہاہے کہ منی بجٹ عوام کیلئے لایا گیا ، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایاگیا ، حکومتی اقدامات سے خطرے کی جو گھنٹی بج رہی تھی ، وہ رک گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر نے کہاکہ ملک کی معاشی ... مزید پڑھیں

پشاور میں گھر میں سلنڈر دھماکے سے میاں بیوی سمیت 5 افراد زخمی

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) نوتھیہ میں واقع ایک گھر میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں لگنے والی آگ سے میاں بیوی سمیت پانچ افراد جھلس گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور کے علاقہ نوتھیہ میں واقع ایک گھر میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے باعث کمرے میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے 26 سالہ ... مزید پڑھیں

نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں آج ملاقات کا دن

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں آج ملاقات کادن ہے ،نوازشریف سے اہلخانہ اورپارٹی رہنماملاقات کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق العزیزیہ ریفرنس میں کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیراعظم نوازشریف سے آج ملاقات کادن ہے ، سابق وزیراعظم سے خاندان ... مزید پڑھیں

 اسلام آبادہائیکورٹ،نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزامعطلی کی متفرق درخواست پرسماعت آج ہوگی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزامعطلی کی متفرق درخواست پرسماعت آج ہوگی۔تفصیلات کے مطابق نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزامعطلی کی متفرق درخواست پرسماعت آج ہوگی،اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن ... مزید پڑھیں

 آئی جی صاحب !یہ بڑے ظلم کی بات ہے،پولیس کوکیسے اختیارہے کہ سیدھی گولیاں چلائے؟،چیف جسٹس ہائیکورٹ،سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی کے سربراہ ریکارڈ سمیت طلب

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کیلئے دائر درخواست کی سماعت کیلئے 2 رکنی بنچ تشکیل دیدیا، عدالت نے جے آئی ٹی سربراہ،آئی جی پنجاب کو ریکارڈسمیت 28 جنوری کو دوبارہ طلب کر لیا۔چیف جسٹس ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آئی جی صاحب !یہ ... مزید پڑھیں

This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com Unsubscribe from this list

All Rights Reserved © Daily Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔