روزنامہ پاکستان نیوزلیٹر - آج کی اہم ترین خبریں
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ون ڈے سیریز کا فائنل آج کھیلا جائے گا
نیولینڈز(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کا فائنل ٹاکرا آج ہوگا۔دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے کیپ ٹاو¿ن کرکٹ گراو¿نڈ میں مدمقابل ہوں گی۔میزبان ٹیم سیریز اپنے نام کرنے کا عزم لیے میدان میں اترے گی جب کہ شعیب ... مزید پڑھیں
ایک سال بعد لیفٹ آرم فاسٹ بولر رومان رئیس فٹ ہوگئے
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایک سال بعد لیفٹ آرم فاسٹ بولر رومان رئیس فٹ ہوگئے ہیں اور پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔رومان رئیس نے کراچی میں کمر کا آپریشن کرایا تھا جس کے بعد وہ اب بہتر انداز میں بحالی صحت کی جانب گامزن ہیں۔ گذشتہ سال ... مزید پڑھیں
فلسطینی وزیراعظم رمی حمد اللہ کابینہ سمیت مستعفی
غزہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) فلسطین کے وزیر اعظم رمی حمداللہ اور ان کی پوری کابینہ نے اپنا استعفیٰ صدر محمود عباس کو پیش کردیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزیر اعظم رمی حمد اللہ اپنی کابینہ سمیت مستعفیٰ ہوگئے اور انہوں نے اپنے استعفے صدر محمود عباس کو پیش کردیے۔رمی ... مزید پڑھیں
کوئٹہ:شوہرنے فائرنگ کرکے بیوی کوقتل کردیا
کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا جبکہ ملزم کی فائرنگ سے بیٹی زخمی ہو گئی جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا۔فائرنگ سے ملزم کی بیٹی بھی زخمی ہو گئی،جس کو طبی امداد کیلئے ہسپتال ... مزید پڑھیں
وزیراعظم کو وزیراعلیٰ پنجاب کو ناتجربہ کاری کا بھی الاؤنس دینا چاہئے ،خواجہ آصف
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ابھی تحریک انصاف کی کارکردگی کو جانچنا قبل از وقت ہے انکو وقت دینا چاہئے ، وزیراعظم کو وزیراعلیٰ پنجاب کو ناتجربہ کاری کا بھی الاو¿نس دینا چاہئے ۔خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ... مزید پڑھیں
لاہور میں بوندا باندی، کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں بارش کا امکان
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے، کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں بارش کا امکان ہے، مری، گلیات میں برفباری متوقع ہے۔ بالائی علاقوں میں خون جما دینے والی سردی، سکردو میں پارہ منفی 20 تک گر گیا دیگر بالائی علاقوں میں بھی سردی انتہا کو چھو رہی ... مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ سکینڈل،آصف زرداری کے قریبی ساتھی حسین لوائی اور طحہٰ رضا کی عبوری ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا مسترد
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ سکینڈل میں ملوث آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی حسین لوائی اور طحہٰ رضا کی عبوری ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا مسترد کردی اور پیشرفت رپورٹ کیلئے ایف آئی اے کو آخری مہلت دیدی۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں منی ... مزید پڑھیں
اسلام آبادہائیکورٹ،آصف زرداری نااہلی کیس سماعت کےلئے مقرر
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف زرداری نااہلی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی نااہلی کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی،اسلام ... مزید پڑھیں
کراچی: ڈاکٹروں کا تیسرے روز بھی احتجاج،او پی ڈیز بند ہونے سے مریض رل گئے
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) حیدر آباد سمیت سندھ میں ڈاکٹروں کا احتجاج تیسرے روز میں داخل ہو گیا، تنخواہیں اور الاؤ نسز بڑھانےکا مطالبہ زور پکڑ گیا، بیشتر ہسپتالوں کی او پی ڈی بند ہونے سے مریض رلنے لگے۔یاد رہے گزشتہ روز نو شہرو فیروز میں ڈاکٹروں کے احتجاج کے باعث مبینہ طور پر ... مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا۔ اجلاس میں 20 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مشیر عشرت حسین ادارہ جاتی اصلاحات پر بریفنگ دیں گے جبکہ کابینہ کو غیرفعال سرکاری اداروں پر بھی بریفنگ دی جائے ... مزید پڑھیں
This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com Unsubscribe from this list
All Rights Reserved © Daily Pakistan




















0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔