Friday, 8 February 2019

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  پاکستانی ٹیم کلبھوشن کیس میں 19 فروری کو شواہد پیش کرے گی، وزیر خارجہ

2.  نجی ٹور آپریٹرز کا عوام کو سستا حج پیکج دینے کا فیصلہ

3.  سعد رفیق کی جیل جانے کے بعد بھی نیب سے جان نہ چھوٹ سکی

4.  کوئٹہ میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے والد اور 3 بچے جاں بحق

5.  سعودی عرب نے جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات روکنے کی کوشش کی، اقوام متحدہ

6.  سرفراز احمد کی بیٹنگ فارم پر کوئی تشویش نہیں، مکی آرتھر

 آلوک ناتھ کا منافقت بھرا روپ دیکھ کرصدمے میں آگئی تھی، مادھوری ڈکشٹ

 نمونیا کی شناخت میں مدد کرنے والی اسمارٹ اسٹیتھو اسکوپ

 عالیہ بھٹ نے کنگنا رناوت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

 فالتو اشیا سے آوارہ جانوروں کا گھر بنانے والا فنکار

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔