Tuesday, 12 March 2019

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  ڈیم فنڈ میں 10 ارب روپے جمع ہوگئے

2.  کراچی میں پولیس اہلکاروں کا شادی شدہ جوڑے پر سرعام تشدد

3.  قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی میں شراب پر پابندی کا آئینی ترمیمی بل مسترد

4.  امریکی اخبار نے عمران خان کو نوبل انعام کیلئے نامزد کردیا

5.  پاکستان نے تمام دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائی کا یقین دلایا ہے، مشیر قومی سلامتی امریکا

6.  ناکامی پرصرف کپتان ہی نہیں پوری ٹیم کو جوابدہ ہونا چاہیے، فخرزمان

 تمغہ امتیاز سے نوازے جانے کا مطلب ہے کہ اچھا کام کررہی ہوں، مہوش حیات

 جینیاتی انجینئرنگ کے ذریعے درختوں سے ماحول دوست پلاسٹک کی تیاری

 کراچی کی ''سیکریٹ سپر اسٹار'' کے سوشل میڈیا پر چرچے

 لائبریری کی فالتو سمجھی جانے والی کتاب 1,250 ڈالر میں فروخت

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔