Friday, 29 March 2019

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  بھارت نے کرتار پورراہداری پر2 اپریل کو مذاکرات سےانکار کردیا

2.  پاک فضائیہ سے خوفزدہ بھارتی فوج نے اپنا ہیلی کاپٹر خود ہی مارگرایا تھا، اہم انکشاف

3.  نفرت انگیزی اورنسل پرستی کیلیے نیوزی لینڈ میں کوئی جگہ نہیں، وزیراعظم جیسنڈا

4.  سابق چیف جسٹس تصدیق حسین جیلانی کو انصاف کے اعلیٰ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

5.  بھارتی مظالم نے تعلیم یافتہ کشمیری نوجوانوں کو ہتھیار اٹھانے پرمجبورکردیا، امریکی اخبار

6.  شعیب ملک ان فٹ، آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ون ڈے سے باہر

 شیریں مزاری کا مہوش حیات کے حق میں ٹوئٹ

 کانگو میں ایبولا کی وبا پھوٹنے سے سیکڑوں افراد ہلاک

 گوہررشید نے ''دی لیجنڈ آف مولاجٹ'' میں حمائمہ پرتنقید کرنے والوں کے منہ بند کرادئیے

 پاکستانی نژاد کینیڈین سائنسدان نے مصنوعی دماغی چپ بنا لی

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔