Monday, 1 April 2019

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی کارروائی آگے بڑھانے سے متعلق فیصلہ محفوظ

2.  سیاسی جماعتیں متفق نہ ہوئیں تو فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع نہیں ہوگی، فواد چوہدری

3.  عمران خان نہ ڈھیل کے قائل ہیں اور نہ ڈھیل پر آمادہ، وزیرخارجہ

4.  کراچی سمیت سندھ بھر میں نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات شروع

5.  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید

6.  ترک صدر طیب اردوان کی جماعت بلدیاتی انتخابات میں کامیاب

 پاکستان کے اسپیشل کھلاڑی بچوں کیلیے اسٹرنگز کا نیا گانا ' تم آسمان ہو' جاری

 امریکا میں ڈائنوسار کا 6 کروڑ سال پرانا قبرستان دریافت

 احد رضا میر جیسا کوئی اداکار نہیں، سجل علی

 ہونٹوں کو حیرت انگیز انداز سے سجانے کا نیا رجحان

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔