Wednesday, 17 April 2019

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ہڑتال

2.  پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ زرداری اور شریف سے باہر نکلیں، فواد چوہدری

3.  کراچی میں پولیس فائرنگ سے جاں بحق بچے کے قتل کا مقدمہ 4 اہلکاروں کے خلاف درج

4.  اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کوشادی ہالزگرانے سے روک دیا

5.  شعیب ملک ٹیم کے ''غیر اعلانیہ'' نائب کپتان ہونگے

6.  ایران نے مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی فوجیوں کو دہشت گرد قرار دیدیا

 'لیجنڈ آف مولا جٹ' کی ریلیز کے خلاف درخواست کی جلد سماعت کا حکم

 انسانی بافتوں اور رگوں کے ساتھ دنیا کا پہلا تھری ڈی پرنٹڈ دل تیار

 ہالی ووڈ فلم سیریز'ایونجرز' کے سپرہیروبڑے پردے پرانٹری کیلئے تیار

 فالج کے حملے نے اس شخص کو 50 گھنٹے تک کرسی پر منجمد کردیا!

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔