Sunday, 7 April 2019

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  مصدقہ اطلاعات ہیں بھارت پاکستان پر ایک اور حملے کا منصوبہ بنارہا ہے، وزیر خارجہ

2.  پنجاب کی حکومت کو راکٹ سے اتار کر گدھا گاڑی پر بٹھا دیا، احسن اقبال

3.  کراچی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

4.  دوکے بجائے ایک روٹی کھانے کے بیان پر مشتاق غنی سوشل میڈیا کے نشانے پر

5.  ایرانی آبدوز میں دھماکے سے 3 اہلکار ہلاک

6.  محمد عامر کی ناکامیوں پر کپتان بھی تشویش میں مبتلا

 ارمیلا ماٹونڈکر نے اپنے شوہر کو پاکستانی کہے جانے پر خاموشی توڑ دی

 سائنس دانوں نے بلیک ہول ''دیکھ'' لیا ہے... کیا واقعی؟

 امریکی گلوکارہ بھی عابدہ پروین اور راحت فتح علی خان کی مداح نکلیں

 فضائی آلودگی نوعمروں کو نفسیاتی اور دماغی مریض بنارہی ہے

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔